تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سجاس کراچی پریس کلب کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہے

سجاس کراچی پریس کلب کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ نے اپنے ایک بیان میں سابق کپتان راشد لطیف کی جانب سے صحافی برادری کے لئے نازیبا اور غیر شائستہ الفاظ استعمال کرنے کی مذمت کی ہے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ راشد لطیف کو کسی صحافی سے ذاتی مسئلہ ہے تو اس کا نام لیں یا متعلقہ فورم سے رجوع کریں، سابق کپتان اپنے بیان پر صحافی برادری سے معذرت کریں، صحافیوں اور کھلاڑیوں کے درمیان ہمیشہ خوش گوار تعلقات رہے ہیں اس طرح کے الفاظ کے استعمال سے صحافی برادری کی دل آزاری ہوئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلے جاری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 کے سلسلے میں فٹسال کے مقابلوں کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے