میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ٹک ٹاک پر گانا گا کر شہرت پانے والی لیڈیز پولیس اہلکار عائشہ مری زندگی اور موت.کی جنگ لڑتے لڑتے جنگ اپنی زندگی کی بازی ہار گئی، لیڈی پولیس اہلکار عائشہ مری 18 اگست 2019 کو روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھی۔
![]()
![]()
Tags #PAKISTAN #SINDH #MIRPURKHAS