تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جامشورو پولیس کی کاروائی ایک ملزم بیمہ کلاشنکوف گرفتار مقدمہ درج

جامشورو پولیس کی کاروائی ایک ملزم بیمہ کلاشنکوف گرفتار مقدمہ درج

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامشورو پولیس کی گاٶں سائیں ڈنو ملاح میں کاروائی۔ پولیس نے ایک شخص انور پنہور کو کلاکنشکوف سمیت گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف جامشورو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔

جامشورو پولیس کی کاروائی ایک ملزم بیمہ کلاشنکوف گرفتار مقدمہ درج فوٹو: نوپ نیوز

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے