ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, جنوبی امریکا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا باب اب بند ہو چکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکی افواج نے افغانستان کے باغیوں پر حملوں کی شدت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
یروشلم (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی افواج کا ایک ڈرون طیارہ جنونی غزہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ڈرون کے گرنے کی تصدیق اسرائیل کی دفاعی فورس (آئی ڈی ایف) نے بھی کی ہے۔ مؤقر اسرائیلی اخبار ’ہیرٹز‘ کے مطابق اسرائیلی افواج کا ڈرون طیارہ شب کوزمیں بوس …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے خیبر پختونخوا اسمبلی بلدیو سنگھ کی بھارت جا کر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، پاکستان پر اقلیتوں کے جان کو خطرات کا الزام، سابق ایم پی اے نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کربلا (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم عاشور کے موقعے پر کربلا میں پل کا حصہ گرنے سے اکتیس زائرین شہید جبکہ چھیانوے زائرین زخمی۔ عراقی حکام کے مطابق حادثہ عاشورہ کے جلوس کے دوران پیش آیا۔ پل کا حصہ گرنے سے زائرین میں بھگدڑ مچ گئی۔ حادثے میں 31 زائرین شہید، جبکہ …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2019 افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک سوڈان میں صدر عمر البشیر کی معزولی کے بعد پہلی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ یہ اٹھارہ رکنی کابینہ سوڈانی فوج اور جمہوریت نواز مظاہرین کے درمیان اقتدار کی شراکت کے ایک معاہدے کے نتیجے میں تشکیل دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی سرکاری ائیرلائن برٹش ائیرویز کے پائلٹوں نے ہڑتال کردی جس کے باعث ائیرلائن کو سینکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے دنیا بھر میں موجود 4300 پائلٹوں نے 9 ماہ کی تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کی ہے …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کی وفات پر ان کے اہلخانہ اور زمبابوے کے عوام سے تعزیت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجما ن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے انقلابی گارڈز فورس نے خلیجِ فارس سے عرب ریاستوں کو تیل اسمگل کرنے والے غیرملکی آئل ٹینکر کو عملے سمیت اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر میں 7 لاکھ لیٹر سے زائد تیل موجود تھا جبکہ اس پر سات …
مزید پڑھیں جون 11, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ گریس) یونانی پولیس کی کاروائی انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 گریکی گرفتار، تفصیلات کے مطلب یونان کے علاقے لفکادا میں پولیس کو خبر ملی کہ ایک کشتی جس پر ایک اور یورپی ملک کا جھنڈا لگا ہے وہ انسانی سمگلنگ کے لئے استعمال کی جاری …
مزید پڑھیں جون 10, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) البانیہ کے دارلحکومت تیرانہ میں حزبِ اختلاف گروپ کی جانب سے کئی ہفتوں سے جاری موجودہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ حزبِ اختلاف گروپ نے البانیہ کے موجودہ وزیرِاعظم ایڈی راما پر انتخابی دھوکہ دہی اور بدعنوانیوں کا الزام لگاتے ہوئے …
مزید پڑھیں