جولائی 3, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے زیرِ اہتمام کراچی پریس کلب کے اشتراک سے ایک پروقار تقریب اور کیک کٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم، کراچی …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2026 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, پاکستان, پنجاب, صحت, صفحہ اول, فخر پاکستان
ریبیز ترقی پذیر دنیا میں سب سے زیادہ نظرانداز شدہ زونوٹک بیماریوں میں سے ایک ہے، جس میں انسانوں میں اموات کی شرح تقریباً 100% ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں کتے کے کاٹنے کے واقعات اور انسانی ریبیز سے اموات کی دنیا میں سب سے زیادہ تعداد …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دو پاکستانی نژاد ہاکی کھلاڑی عارف صدیقی اور سابق انٹرنیشنل پرویز اقبال رواں سال نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں ہونے والے ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ میں امریکہ کی نمائندگی کریں گے۔ دونوں کھلاڑی امریکہ کی 65 سال سے زائد …
مزید پڑھیں جون 21, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اہم کامیابی اپنے نام کر لی۔ ہیمپشائر باؤل، ساوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم 124 رنز کے ہدف کے تعاقب …
مزید پڑھیں جون 7, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
مالدیپ، (اسپورٹس ڈیسک) مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ عمر نواز نے میچ کے پانچویں منٹ میں شایق دوست کے شاندار پاس پر گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی، جبکہ اضافی …
مزید پڑھیں جون 2, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی گئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، …
مزید پڑھیں مئی 30, 2026 بین الاقوامی
سنگاپور: امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا ایشیا میں چین کے ساتھ غیر ضروری تصادم نہیں چاہتا، بلکہ ایک ایسا “مستحکم توازن” چاہتا ہے جس میں خطے کا کوئی بھی ملک اپنی بالادستی مسلط نہ کر سکے۔ سنگاپور میں شنگری لا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں مئی 26, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
(رپورٹ، ذیشان حسین ) واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ جونئیر اسکواش گولڈ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی اذان علی خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے امریکا کے جان ڈی راکفیلر کو تین ایک سے شکست دے کر …
مزید پڑھیں مئی 25, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, تجارت
کراچی: پاکستان کی کپڑا سازی کی صنعت نے مقامی اوٹائی کا موسم پوری طرح شروع ہونے سے پہلے ہی امریکا اور برازیل سے کپاس کی غیر معمولی خریداری شروع کر دی ہے۔ اس پیش رفت نے ملک میں خام مال کی قلت، مقامی پیداوار میں کمی اور بیرونِ ملک سے …
مزید پڑھیں مئی 23, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
تاشقند، (اسپورٹس ڈیسک) تاشقند میں جاری ایشین مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کے باصلاحیت فائٹر شاہ زیب خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ انہوں نے فلپائن، چین اور قازقستان کے مضبوط حریفوں کو شکست دے کر یہ اہم کامیابی حاصل …
مزید پڑھیں