تازہ ترین
Home / Home / افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کینسر کے باعث انتقال کر گئے

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کینسر کے باعث انتقال کر گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور علاج کی غرض سے بھارت میں مقیم تھے، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔

رپورٹس کے مطابق شاپور زدران کی میت بھارت سے افغانستان منتقل کی جائے گی جہاں انہیں آبائی علاقے میں سپردِ خاک کیا جائے گا ان کے انتقال پر کرکٹ حلقوں، سابق و موجودہ کھلاڑیوں اور مداحوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب کا ’’پیکیج ویزا‘‘ متعارف کرانے کا اعلان، سیاحوں کے لیے سفری عمل مزید آسان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سعودی عرب نے سیاحت کے فروغ اور غیر ملکی سیاحوں کو مزید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے