ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, سندھ
کراچی (پریس ریلیز) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے سندھ اسمبلی میں مہاجر قوم کے خلاف کی جانے والی ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک جماعت سے اختلاف پر پوری مہاجر قوم کے خلاف شرانگیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی- بلاول …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خضدار (:رپورٹ: شہریار اسلم) خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کندھ کاشمی کا رہائشی محمد ابرائیم ولد میر محمد جتک جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی۔ واقعہ زمین کے تنازے پر ہوا ہے- پولیس ذرائع
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر فلیڈر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم- تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار محمد نعیم جاں بحق- فلیڈر گاڑی ڈرائیور گاڑی سمیت فرار جبکہ لیویز گاڑی کا تعقاب کررہے ہیں- زرائع
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان مرزا محمد عرفان بیگ کل 11 سے 1 بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔ کرپشن کی نشاندہی کرنے والے یا متاثرہ افراد کرپشن سے متعلق معلومات اور شکایات مکمل …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر پسنی لیویز فورس کی کاروائی اندرون ملک شراب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی- خفیہ اطلاع پر پسنی لیویز فورس کی شادی کور کے علاقے ڈوسی میں مکان پر چھاپہ بھاری مقدار میں اعلٰی کوالٹی کی غیر ملکی شراب برآمد- برآمد غیرملکی شراب کی …
مزید پڑھیں ستمبر 22, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: ڈاکٹر شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس علم دار روڈ سے برآمد ہوا، جلوس کی سیکیورٹی کے پیش پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کی گئی ، کوئٹہ میں یوم عاشور کے موقع پر شہر بھر سے چھوٹے بڑے ماتمی جلوس برآمد …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: ڈاکٹر شاہد عمران چشتی) دسویں محرم الحرام کے سلسلے میں سیکورٹی اہلکاروں نے سراغ رساں کتوں کی مدد سے چیکنگ کے بعد مرکزی انجمن تاجران کے سینئر رہنماؤں حاجی اللہ داد ترین، حاجی ظفر اللہ کاکڑ، حاجی سیف الدین نثار اور ہزارہ کمیونٹی کے ہمراہ جلوس کے روٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خاران (بیورو رپورٹ) خاران بازار میں دھماکہ 8 افراد زخمی- تفصیلات کے مطابق خاران بازار میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی دوران گشت جارہا تھی کہ نامعلوم سمت سے ان پر ہینڈ گرنیٹ سے حملہ کیا گیا تاہم سیکورٹی فورسز کی گاڑی محفوظ رہی بازار میں موجود 8 عام شہری زخمی …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, نمائندگان
ادارہ نوپ نیوز نے ڈاکٹر شاہد عمران چشتی کو بطور ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز بلوچستان مقرر کیا ہے. بلوچستان کی خبروں، انٹرویوز، علاقائی مسائل اور پریس ریلیز کے لئے ان سے رابطہ کریں-
مزید پڑھیں اپریل 29, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) ڈاکٹر شاہد عمران چشتی نے چیف آف رائل تمن فیملی بہاولپور۔ چیئرمین ورلڈ بلوچ اتحاد سردار مجتبیٰ رند سے بلوچستان کے قابل احترام قبائلی شخصیات محترم نوابزادہ احمد مری، میر اویس رند، میر شہریار ساسولی اور پنجابی کے مشہور شاعر اتفاق بٹ۔ پاکستان کے کم عمر …
مزید پڑھیں