Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں دسویں محرم الحرام کے جلوس کے سلسلے میں سیکورٹی اہلکاروں نے تمام روٹس کو سیل کردیا

کوئٹہ میں دسویں محرم الحرام کے جلوس کے سلسلے میں سیکورٹی اہلکاروں نے تمام روٹس کو سیل کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: ڈاکٹر شاہد عمران چشتی) دسویں محرم الحرام کے سلسلے میں سیکورٹی اہلکاروں نے سراغ رساں کتوں کی مدد سے چیکنگ کے بعد مرکزی انجمن تاجران کے سینئر رہنماؤں حاجی اللہ داد ترین، حاجی ظفر اللہ کاکڑ، حاجی سیف الدین نثار اور ہزارہ کمیونٹی کے ہمراہ جلوس کے روٹ کے راستوں اور اہم کاروباری مراکز جن میں لیاقت بازار پرنس روڈ اور عبدالستار روڈ کو مکمل سیل کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے