Home / اہم خبریں / کوئٹہ، مستونگ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے لوگ خوفزدہ ، کلمہ طیبہ کا ورد، زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ، مستونگ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے لوگ خوفزدہ ، کلمہ طیبہ کا ورد، زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ، مستونگ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے- لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے اب تک کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے- پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق اس کا وقت رات 00:25 تھا جبکہ زلزلے کی شدت 3.5 تھی اور گہرائی 45 کلو میٹر تھی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے