جنوری 6, 2019 اہم خبریں, صحت, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا رات کے وقت عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات اور تحصیل ہسپتال کھاریاں کا دورہ۔ وزیر صحت نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کے مختلف شعبوں اور وارڈز کا معائنہ کیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہسپتال انتظامیہ کو سردی …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) سیالکوٹ اوور ہیڈ برج سے گزرتے ہوئے پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی۔ طالب علم 17سالہ مطیب محسن ولد ایم فیاض سکنہ ججے سیان کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں طبی امداد دیتے ہوئے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت اب خطرے …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات کی زیر قیادت گجرات پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کارروائیوں اور ضلع میں امن و امان کی فضاء قائم کرنے کے اعتراف میں گجرات چیمبر آف کامرس میں پر وقار تقریب۔ تفصیلات کے مطابق گجرات چیمبر اینڈ …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) شادی کی تقریب میں رقص و سرور کی محفل سجانے اور ہوائی فائرنگ کر نے پر مقدمہ درج، تین رقاصائیں اور اور فحاشی میں ملوث خاتون گرفتار- تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ بھولا موسی کے رہائشی عمران ولد اخترکی شادی کی تقریب تھی جس میں …
مزید پڑھیں دسمبر 23, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات / کوٹلہ ارب علی خاں (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پی ٹی آئی حلقہ تھانہ ککرالی کا اہم اجلاس انصاف سیکرٹریٹ حسن پٹھان میں منعقد ہوا۔ ایم پی اے چودھری محمد ارشد سرائے عالمگیر نے خصوصی طور شرکت کی جبکہ میزبان خان سلطان محمود خان تھے۔ تھانہ ککرالی میں مصالحتی …
مزید پڑھیں دسمبر 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ضلع بھر کے تمام تھانہ جات میں مصالحتی کمیٹیوں کو فعال کر دیا گیا شہریوں کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے- تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی محسن کاظمی نے انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کاظمی کی ہدایت پررشوت لینے والے اور اختیارات سے تجاوز کرنے والے تین پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا، ڈی پی او گجرات نے تمام پولیس افسران کو واضح پیغام دے رکھا …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: محمد فیصل ملک) ڈی پی او سید علی محسن کی خصوصی ہدایت پر گجرات پولیس نے لاری اڈہ کے علاقہ میں دو بہنوں سے زبردستی زناء کرنے والا درندہ ملزم گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق تھانہ لاری اڈہ پولیس کو اطلاع ملی کہ محلہ حسین کالونی میں زنا …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: محمد فیصل ملک) گجرات میں ڈی او ریگولیشن سید فراز مہندی کا عملے کے ہمراہ کوٹلہ ارب علی خان میں تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن، مین روڈ کوٹلہ، مین بازار کوٹلہ اور پہاڑے روڈ جنرل بس سٹینڈ کوٹلہ کے سامنے تجاوزات کرنے والوں کو مجموعی طور پر 25000 …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: عادل مرزا) ایف آئی اے گجرات اور ملتان کی ٹیم کا ہنڈی کا کاروبار کرنے والے سرغنہ کی گرفتاری کے لئے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ملتان کے علاقہ قادر پور سے 3 ملزمان ہنڈی کی رقم سمیت گرفتار کرلئے- ملزمان کی گاڑی سے 55 ملین کی پاکستانی کرنسی …
مزید پڑھیں