تازہ ترین
Home / کراچی (page 7)

کراچی

اسلام آباد ایونٹ سے پاکستان کی سفارتی کامیابی واضح، عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک بڑے ایونٹ نے پاکستان اور گرین پاسپورٹ کی عالمی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے صدر، وزیر اعظم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ …

مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز کی دھواں دار واپسی، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا شاندار کھیل راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں بھرپور واپسی کی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 183 رنز کے تعاقب میں راولپنڈیز کی ٹیم …

مزید پڑھیں

اقراء یونیورسٹی چیمپئن، ہمدرد یونیورسٹی کو 2-1 سے شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اقراء یونیورسٹی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) فٹبال بوائز (زون ایل) انٹر ورسٹی چیمپئن شپ 2025-26 اپنے نام کر لی۔ فائنل میں اقراء یونیورسٹی نے ہمدرد یونیورسٹی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت …

مزید پڑھیں

ڈیزل مہنگا ماہی گیر بے بس ساحلی معیشت تباہی کے دہانے پر, رفیق داؤد جت کا حکومت سے فوری سبسڈی ریلیف پیکج اور ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ملیر کے نائب صدر اور وائس چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری رفیق داؤد جت نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات خصوصاً ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے ماہی گیری کے شعبے کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے، جس کے …

مزید پڑھیں

زمبابوے ویمنز ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، چھ میچوں کی وائٹ بال سیریز کراچی میں شیڈول

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ کے پہلے دورۂ پاکستان پر چھ میچوں پر مشتمل وائٹ بال سیریز کھیلنے کے لیے آئے گی۔ سیریز میں تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بڑا اعلان: کسانوں، موٹر سائیکل سواروں کے لیے ریلیف، اربوں کی منشیات ضبط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ جنگی صورتحال کے باعث وفاقی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا، جس سے عوام پر اضافی بوجھ پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال کے پیش نظر …

مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے پر پابندی برقرار مہنگائی کے باوجود کرایے نہیں بڑھیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی, ( رپورٹ، ذیشان حسین) سید مراد علی شاہ نے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز کے عہدیداران سے اہم ملاقات اور بعد ازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا اور غریب عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم …

مزید پڑھیں

سکھر ایکسپریس کا افتتاح، ٹرین کو جدید سہولیات سے اپ گریڈ کر دیا گیا: ناصر حسین شاہ

کراچی, (رپورٹ ذیشان حسین) گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے سکھر ایکسپریس کا فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سکھر ایکسپریس کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا گیا …

مزید پڑھیں

آج ٹی وی میں تنخواہوں کی تاخیر، کے یو جے دستور کا اظہارِ تشویش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے آج ٹی وی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور ڈاؤن سائزنگ کے نام پر جبری برطرفیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر نصر اللہ چودھری اور سیکرٹری ریحان خان چشتی نے فوری تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں سید مظہر جمیل کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ملک کے معروف ادیب سید مظہر جمیل کی یاد میں حسینہ معین ہال میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، ممتاز شاعر …

مزید پڑھیں