وزیراعلیٰ سندھ کا اچانک دورۂ سیکریٹریٹ، غیر حاضر افسران سے وضاحت طلب، کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کو سندھ سیکریٹریٹ اور متعلقہ دفاتر کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف محکموں کی کارکردگی، حاضری اور جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نیو سیکریٹریٹ پہنچے تو چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ بھی … مزید پڑھیں
سندھ گیمز میں واکنگ فٹبال شامل کرنے کا فیصلہ، صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کی جانب اہم قدم
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان واکنگ فٹبال فیڈریشن کی جانب سے سندھ گیمز میں واکنگ فٹبال کو شامل کیے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ فیڈریشن کے صدر اختر خان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف ایک نئے اور … مزید پڑھیں
پاکستان میں BYD کی بڑی پیش رفت، ایک ہی دن میں 100 سے زائد Atto 2 گاڑیوں کی فراہمی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، اور اسی سلسلے میں چینی آٹو کمپنی BYD نے ملک میں اپنی موجودگی مزید مضبوط کرتے ہوئے ایک ہی دن میں 100 سے زائد Atto 2 گاڑیوں کی فراہمی مکمل کر لی ہے۔ کمپنی … مزید پڑھیں
سکھر–روہڑی نئے پل کی منظوری، بھٹو ایکسپریس وے اپریل تک مکمل ہوگا
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ پر سکھر اور روہڑی کو ملانے کے لیے نئے پل کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد دونوں شہروں اور ملحقہ علاقوں کے درمیان بہتر رابطہ قائم کرنا اور ٹریفک کے دباؤ کو … مزید پڑھیں
کے یو جے (دستور) کی جانب سے کراچی پریس کلب میں روایتی افطار ڈنر، صحافیوں اور معزز شخصیات کی شرکت
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی جانب سے کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے اعزاز میں روایتی افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹی وی چینلز، اخبارات اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ سینئر صحافیوں، سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد … مزید پڑھیں
ملیر میں فیسٹیول کرکٹ میچ، محمدی ڈیرہ الیون کی ملیر ٹاؤن کو 40 رنز سے شکست
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ملیر کے محمدی گراؤنڈ میں ملیر ٹاؤن اور محمدی ڈیرہ الیون کے درمیان کھیلے گئے فیسٹیول کرکٹ میچ میں محمدی ڈیرہ الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملیر ٹاؤن کو 40 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی کے ڈی … مزید پڑھیں
Arts Council of Pakistan Karachi Hosts Iftar and Dinner in Honor of Journalists
Karachi, (Staff Reporter) Arts Council of Pakistan Karachi hosted a grand Iftar and dinner at Jaun Elia Lawn in honor of journalists, which was attended by a large number of media professionals from electronic, print, and digital platforms.On the occasion, President Arts Council Muhammad Ahmed Shah, along with members of … مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بننے پر مبارکباد
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) بلاول بھٹو زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ گورنر سندھ نہال ہاشمی وفاق اور صوبے کے درمیان ہم … مزید پڑھیں
اقبال میموریل ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت مستحقین میں راشن کی تقسیم
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اقبال میموریل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام مستحق افراد اور سفید پوش گھرانوں کے لیے سالانہ راشن تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ٹرسٹ کی ڈائریکٹر سیدہ عنیرا ماہین نے 100 سے زائد مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر ٹرسٹ … مزید پڑھیں