Home / کراچی (page 101)

کراچی

صوبائی وزیر اطلاعات اقلیتی امور سماجی تحفظ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کا کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران صوبائی وزیر اطلاعات، اقلیتی امور وسماجی تحفظ محمد احمد شاہ نے کراچی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر افتخار احمد شیخ، وائس چیئرمین جاوید بلوانی، سینئر نائب صدر الطاف اے غفار اور نائب صدر …

مزید پڑھیں

این بی پی 48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کا 15جنوری سے آغاز فاتح کیوسٹ کو دو لاکھ روپے ملیں گے

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ 15جنوری سے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں کھیلی جائے گی،قومی اسنوکر چیمپئن سلطان محمد اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔یہ بات پاکستان بلئیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے چیئر مین عالم گیر شیخ نے بدھ کو …

مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی انتخابات کیلئے مکمل طور پر تیار ہے،حکمرانوں نے روٹی،کپڑا،مکان کا نعرہ لگاکر عوام سے سب چھین لیا، سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (نوپ نیوز)استحکام پاکستان پارٹی وویمن ونگ سندھ کی صدر اور سابق ایم این اے صائمہ ندیم نے ورکر زکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی انتخابات کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ الیکشن 8 فروری2024 کو ہی ہوگا اور استحکام پاکستان پار واضح برتری حاصل کرکے …

مزید پڑھیں

فیفا نے سال 2024 کے لیے ریفریز کی فہرست جاری کردی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فیفا کی جانب سے سال 2024 کے لیے ریفریز کی فہرست جاری کردی گئی جس میں پاکستان کے 8 ریفریز شامل ہیں۔ 8 میں سے 7 ریفریز اپنی بہترین کارکردگی کی بنا پر انہیں پوزیشن پر برقرار ہیں۔ جبکہ احسان احمد لائن اپ میں ایک نیا …

مزید پڑھیں

محکمہ سیاحت سندھ کا صوبے میں ٹورازم پولیس یونٹس قائم کرنے کا اعلان۔

کراچی، (نوپ نیوز) نگران صوبائی وزیر وزیر برائے سیاحت، ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی، اور ساحلی ترقی ارشد ولی محمد نے صوبے بھر میں ٹورازم پولیس کے لیے مخصوص یونٹس قائم کرنے کا اعلان کیا کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد سندھ کو ایک اہم اور محفوظ سیاحتی مقام کے …

مزید پڑھیں

نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے ناگن چورنگی تا راشد منہاس روڈ تک سڑک کی تعمیر و بیوٹیفیکیشن اور سعدی گارڈن روڈ اور اس سےمتصل برساتی نالہ کا افتتاح کر دیا

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ میرے یا میئر کراچی کے درمیان کوئی چپکلش نہیں ہے۔ وہ 4 سال کے لئے اور میں چند ماہ کے لئے آیا ہوں۔ سسٹم برائی کا ایک نام ہے …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چار وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ محمد بلال خان کی جارہانہ بولنگ 8 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون زون چار وایٹس نے زون ایک بلو ز کو …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: احمد شہزاد کے 77 رنز، اسداللہ حمزہ کی چار وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل نے ٹاس جیت کر واپڈا کو بیٹنگ دی۔ واپڈا نے مقررہ 80 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنائے۔ احمد شہزاد نے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس کے تحت فائنل ایئر تھیسز شو کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس کے تحت فائنل ایئر کے طلباء کے تھیسز شو کا انعقاد احمد پرویز آرٹ گیلری و حسینہ معین ہال میں کیاگیا۔۔تھیسیز ڈسپلے کا افتتاح معروف دانشور و مزاح نگار انور مقصود اور صوبائی …

مزید پڑھیں

سعید احمد صدیقی اوراحمد دین میموریل آرم و ماس ریسلنگ چیمپیئن شپ، آرم ریسلنگ اور ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاک کالونی میں جاری چھٹا سعید احمد صدیقی اور احمد دین میموریل اسپورٹس آرم ریسلنگ اور ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ایس ایم ناصر علی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں