Home / اہم خبریں / اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چار وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ محمد بلال خان کی جارہانہ بولنگ 8 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چار وایٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ محمد بلال خان کی جارہانہ بولنگ 8 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون زون چار وایٹس نے زون ایک بلو ز کو 226 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ پا ک اسٹار گراونڈ پر کھیلے گیے میچ میں زون چار وایٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 298 رنز بنائے۔رانیا ل خان اور اویسی احمد نے 44-44، را نا اریب نے 35، محمد اویس زاھد نے 34، مو سع آزاد اور عبدل رزاق نے 33-33 اور محمد اقرار نے 27 رنز بنائے۔ قمبر عباس نے 3 اور ندیم خان نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔جواب میں زون ایک بلوز 72 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔میتھیو ر ضوان نے 19 رنز بنائے۔ رایٹ ارم لیگ اسپینر محمد بلال خان نے جارہانہ بولنگ کرتے ہوئے صرف 8 رنز دیکر۔ 6 جبکہ عبدل رزاق نے۔ 15 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ایمن فاطمہ کی دھواں دار نصف سنچری، پاکستان ویمنز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے