Home / کراچی (page 102)

کراچی

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سندھ میں سال 2024ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا، 8 تا 14 جنوری تک سندھ کے تمام 30 اضلاع میں جاری مہم میں 5 سال سے کم عمر 1 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ سندھ کے 28 مقامات سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں سے 13 میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، پاکستان کے کسی بھی حصے میں پولیو وائرس …

مزید پڑھیں

انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ محمد حسنین نے جیت لی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے چودہویں انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ محمد حسنین نے جیت لی، وہ اس سے قبل انڈر17 جونیئر اسنوکر بھی جیت چکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون پانچ نے زون تین کو 40 رنز سے ہرا دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز لانڈھی جیم خانہ گراونڈ پر زون پانچ بلو ز نے ہارون رفیق کی شاندار ال راونڈ کارکردگی کی بنیاد پر …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک کی واپڈا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی غنی گلاس کے سعید علی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سعد خان کی سنچریاں

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے تیسرے دن اسٹیٹ بینک نے واپڈا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آج کے کھیل کی خاص بات سعید علی اور سعد خان کی سنچریاں تھیں۔اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں اسٹیٹ بینک کو واپڈا کے خلاف جیتنے کے لیے …

مزید پڑھیں

سندھ کے محمد حسنین نے انڈر17 جونیئر اسنوکر جیت لی پنجاب کے علیم اویس فائنل میں ناکام، ساحل اور انیس سیمی فائنل ہار گئے

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ سے تعلق رکھنے والے کیوئسٹ محمد حسنین نے دوسری مینیو انڈر 17 نیشنل جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے منعقدہ چیمپئن شپ میں …

مزید پڑھیں

وزیر حاضر ہو کی تحت پریس بریفنگز نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی ہدایت پر شروع کی گئیں ہیں،نگراں صوبائی وزیر اطلاعات اور وزیر بلدیات مبین جمانی کی پریس کانفرنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں صوبائی وزراء محمد مبین جمانی اور محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہر محکمے میں اچھے برے لوگ ہیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں اکثر اچھے لوگ ہیں۔ نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی ہدایت پر” وزیر حاضر ہو” کے عنوان …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: اظہرعلی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50 ویں سنچری، سعد نسیم کی بھی سنچری، آفاق آفریدی کی 6 وکٹیں، محمد رمیز نے 5 وکٹیں حاصل کیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرعلی نے ایس این جی پی ایل کی طرف سے کھیلتے ہوئے کے آر ایل کے خلاف سنچری اسکور کی جو فرسٹ کلاس کرکٹ میں ان کی 50 ویں سنچری ہے۔ …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا عوام کو تحفہ ٗ حافظ نعیم الرحمن نے لیاقت آباد میں مزید 4پارکوں کا افتتاح کردیا

کراچی، (نوپ نیوز)جماعت اسلامی اور لیاقت آباد ٹاؤن کے چیئرمین فراز حسیب کا لیاقت آباد کے عوام کے لیے مزید 4پارکوں کا تحفہ، امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے لیاقت آباد ٹاؤن میں مزید4پارکوں کا افتتاح اوراسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا،علاقہ مکینوں نے جماعت اسلامی کے منتخب …

مزید پڑھیں

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات ، اقلیتی امور،سماجی تحفظ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی ماسٹر معظم علی کے واٹر کلرز پر مبنی فن پاروں کی نمائش ”موز آف دی انڈس “ میں خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں صوبائی وزیر اطلاعات ، اقلیتی امور،سماجی تحفظ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کلفٹن کی مقامی آرٹ گیلری میں منعقدہ ماسٹر معظم علی کے واٹر کلرز پر مبنی فن پاروں کی نمائش ”موز آف دی انڈس “ کا افتتاح کردیا، صوبائی وزیر اطلاعات …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی سہولت کاری کررہی ہے۔ سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی سہولت کاری کررہی ہے۔ مرزا شوگر مل نے قرضہ لیا اور اس قرض کی وہ ادائیگی نہیں کرسکے ہیں جس پر …

مزید پڑھیں