جنوری 19, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز کے دوسرے روز سندھ کی6 ڈویژنوں کے درمیان باکسنگ، تھرو بال، والی بال، ہینڈ بال، بیچ ٹینس، کراٹے اور بیڈ منٹن سمیت مختلف گیمز کا انعقاد کیا گیا ہے. گیمز کے دوسرے روز سیکریٹری عبدالعلیم …
مزید پڑھیں جنوری 18, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) سٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں سابق وفاقی وزیرمشاہد حسین سید نے خصوصی شرکت کی۔ سی پیک راہداری سمیت متعدد ملکی و بین الاقوامی امورپر سیرحاصل گفتگوکی،تفصیلات کے مطابق کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی اسٹینڈنگ کمیٹی کااجلاس …
مزید پڑھیں جنوری 16, 2025 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسکول آف ویژوول اینڈ پرفارمنگ آرٹس کی جانب سے فائن آرٹس، ٹیکسٹائل ڈیزائن اور کمیونی کیشن میں تھرڈ اور فورتھ ایئر طلباءکے تھیسسزڈسپلے 2024ءکا انعقاد احمد پرویز آرٹ گیلری میں کیاگیا جس کا افتتاح صوبائی وزیر ثقافت ، سیاحت و آرکائیوز …
مزید پڑھیں جنوری 12, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے اسکول اور کالجوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے اور بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال بیماریوں کو جنم دیتا ہے یہ بات ممبر صوبائی اسمبلی شارق جمال نے اپنے حلقے ملیر ٹاؤن کے مختلف اسکولوں …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (اسپورٹس ڈیسک) حیدر حسین کی ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر خالد سجاد کھوکھر سمیت دیگر کے خلاف دائر دعوے پر سول کورٹ لاہور نے حکم امتناعی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے کیس میں شہادتیں طلب کر لیں جبکہ عدالت نے حکم امتناعی کو مقدمے کے فیصلے تک برقرار …
مزید پڑھیں جنوری 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے ایک وفد نے نے آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ سے ملاقات کی، وفد میں سجاس کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری شاہد ساٹی سمیت دیگر عہدیداران، مجلس عاملہ و ممبران شامل تھے، ملاقات میں پاکستان اسپورٹس رائٹرز …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صوبائی محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت کے زیر قیادت سرکاری محکموں کے خلاف عوامی شکایات تیزی سے نمٹائی جارہی ہیں۔ ایاز ٹاؤن گلشن اقبال کراچی کے رہائشی افتخار احمد کے پلاٹ کا 26 سال پرانا مسئلہ حل کردیا گیا۔ شکایت کنندہ افتخار احمد نے درخواست میں …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2025 پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ کل بروز جمعہ 3 جنوری کو شام 4 بجے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ونٹر کیمپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 80.1 اوورز کی بیٹنگ میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی کھیل کے اختتام پر سیالکوٹ نے بغیر کسی نقصان کے 8 رنز بنائے تھے۔ محمد ہریرہ 8 اور اذان …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ایشین سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن (اے آئی پی ایس ایشیاء ) کے سیکرٹری جنرل اور پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک ، سیکرٹری جنرل محمد اصغر عظیم سمیت فیڈریشن کے تمام عہدے داروں نے اپنے مشترکہ تہنتی بیان میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب …
مزید پڑھیں