Home / اہم خبریں / ڈی پی او آفس خانیوال میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او آفس خانیوال میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او آفس خانیوال میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد، کھلی کچہری میں ایس پی انویسٹی گیشن سید بہار احمد شاہ نے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو ان کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کیے، لوگوں کو انصاف کی بروقت فراہمی، امن و امان کا قیام، جرائم اور منشیات کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے معزز شہری جرائم کی نشاندہی کریں فوری کاروائی عمل میں لائی جائیگی، ایس پی انویسٹی گیشن بہار احمد نے کہا کہ کھلی کچہریوں میں لوگوں کی طرف سے مسائل کی نشاندہی پر فوری ازالہ کیا جاتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے