تازہ ترین
Home / پنجاب (page 18)

پنجاب

سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے عہدیداران و اراکین کی جانب سے مبارکباد

  کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے عہدیداران و اراکین کی جانب سے مبارکباد۔ تفصیل کے مطابق سینئر صحافی و بانی تحریک ون وے روڈ محمد ندیم خان کی شادی کی 19ویں سالگرہ …

مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں تین واٹر کولرز فلٹریشن پلانٹس کے ساتھ فنکشنل کر دیئے گئے

  فلٹریشن پلانٹس کی مدد سے اس پانی کا ٹی ڈی ایس تقریبا 50 سے 150 کے درمیان ہو جاتا ہے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈاکٹر میاں عدیل عارف ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف کمالیہ کی سنڈیکیٹ کا پانچواں اجلاس پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC)، لاہور میں منعقد

اجلاس کی صدارت وزیر برائے اعلیٰ تعلیم پنجاب جناب رانا سکندر حیات خان نے کی۔ ایجنڈا نکات محترمہ صائمہ فرمان، رجسٹرار و سیکریٹری سنڈیکیٹ، نے پیش کیے۔ کمالیہ (ایڈیٹر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) یونیورسٹی آف کمالیہ کی سنڈیکیٹ کا پانچواں اجلاس پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC)، لاہور کے کمیٹی روم میں …

مزید پڑھیں

حافظ محمد مجاہد رفیق نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، عید الفطر کی نماز مسجد نبوی میں ادا کی گئی

‎ ‎ ‎ڈاکٹر مہر محمد شفیق، ملک محمد جمشید سندیلہ، ڈاکٹر غلام مرتضی اور دیگر دوست احباب کی طرف سے مبارک باد ‎ ‎ عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی ۔ حافظ محمد مجاہد رفیق …

مزید پڑھیں

عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی

زندگی میں سب سے زیادہ سکون انسانیت کی خدمت کرنے میں ہے۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سماجی، فلاحی، …

مزید پڑھیں

عطائے عقیدت اور سلام دربارِ مصطفیٰ ﷺ ۔۔ تحریر: امجد علی

کی محمد سے وفا تُو نے، ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں یہ وہی بارگاہِ رسالت ہے جہاں صحابۂ کرامؓ جان ہتھیلی پر رکھ کر دائم دست بستہ حاضر رہتے، جہاں جنیدِ بغدادیؒ، بایزید بسطامیؒ اور احمد رضا بریلویؒ جیسے عظیم المرتبت اولیائے …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ کے ڈیرے پر پُرتکلف سحری کا شاندار اہتمام کیا گیا۔

  بانی NUJ محمد احسان مغل، کاشف کھوکھر، چوہدری طارق، ڈاکٹر شاہد استقلال سمیت دیگر کی خصوصی شرکت۔ لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ کے ڈیرے پر ایک شاندار اور روح پرور سحری کا انعقاد کیا گیا، …

مزید پڑھیں

میو ہسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل

  لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال لاہور میں تعینات ایم پی ایس سیکیورٹی کمپنی کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج، لاہور میو ہسپتال میں تقریباً 220 کے قریب سیکیورٹی گارڈز ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

چک 268 گ ب مہوٹیانوالا میں بنیادی سہولیات کا فقدان، صاف ستھرا پنجاب پروگرام ناکام

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) کمالیہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 268 گ ب مہوٹیاں والا میں بنیادی سہولیات کا فقدان، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پروگرام صاف ستھرا پنجاب بری طرح ناکام، گاؤں کے داخلی راستے پر کئی فٹ گندہ پانی جمع، گاؤں میں نکاسی آب کا نظام …

مزید پڑھیں

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے بلڈنگ انسپکٹر کی جانب سے سینئر جرنلسٹ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

‎ ‎راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ (RCB) میں کرپشن بے نقاب کرنے والے سینئر جرنلسٹ حیدر علی کو بلڈنگ انسپکٹر رحمت اللہ کی جانب سے واٹس ایپ کال پر جان سے مارنے کی سنگین دھمکیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، حیدر علی نے کنٹونمنٹ بورڈ میں …

مزید پڑھیں