Home / Home / سماجی شخصیت چوہدری سرور نور کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سماجی شخصیت چوہدری سرور نور کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سینئر صحافی محمد ندیم خان بانی ون وے روڈ تحریک اور سینئر صحافی محمد نعیم خان نے سماجی شخصیت چوہدری سرور نور (محرک جسد خاکی چوہدری رحمت علی) کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ ایک نیک سیرت، بااخلاق اور خدمت گزار خاتون تھیں جنہوں نے اپنی زندگی سادگی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کے ساتھ گزاری۔ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرماتے ہوئے انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے