تازہ ترین
Home / Home / سینئر صحافی شفقت حسین رحمانی کے چچا کی وفات پر سیاسی، سماجی، ادبی، فلاحی اور صحافتی شخصیات کا اظہار افسوس

سینئر صحافی شفقت حسین رحمانی کے چچا کی وفات پر سیاسی، سماجی، ادبی، فلاحی اور صحافتی شخصیات کا اظہار افسوس

لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں : مشترکہ بیانیہ

کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے رکن و سینئر صحافی شفقت حسین رحمانی کے چچا نور محمد رحمانی کی وفات پر سیاسی، سماجی، ادبی، فلاحی اور صحافتی شخصیات سمیت سینئر صحافی و کالم نگار صوفی محمد ضیاء شاہد، چوہدری محمد افضل، محمد عمران مغل، ساجد کمبوہ، ایڈیٹر ملٹی میڈیا ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، محمد عرفان، راحیل احمد اور عمار صادق نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نہایت شفیق انسان تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماتے ہوئے انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین!

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے