تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 52)

میرپورخاص

وزیراعلی سندھ کی ہدایت کے باوجود دیہی ہیلتھ سینٹرز پر اینٹی ریبیز ویکسین دستیاب نا ہوسکی، میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے 6 معصوم بچوں کو بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نا مل سکی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلی سندھ کی ہدایت کے باوجود دیہی ہیلتھ سینٹرز پر اینٹی ریبیز ویکسین دستیاب نا ہوسکی میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے 6 معصوم بچوں کو بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نا مل سکی ہیلتھ سینٹر انتظامیہ نے حیدرآباد منتقلی کی ہدایت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون سمیت چار افراد جاںبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ڈگری میں پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل اور منی ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان …

مزید پڑھیں

فیڈرل جنرل انسپیکٹرز آف پاکستان ریلویز واجد ضیاء کل سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے متاثرین سے ملاقات کرینگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فیڈرل جنرل انسپیکٹرز آف پاکستان ریلویز واجد ضیاء کل سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے متاثرین سے ملاقات کرینگے۔ ایف جی آئی آر کل اسٹیشن چوک پر کھلی کچھری میں سانحہ تیز گام میں شہید، زخمی اور لاپتہ ہونے والے متاثرین سے تفصیلات لیں گے۔

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کل میرپورخاص کا دورہ کریں گے۔ سانحہ تیزگام کے متاثرین کے ورثاء سے تعزیت کریں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزير اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کل بروز منگل میرپورخاص کا دورہ کریں گے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ھری رام کشوری لال بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سانحہ تیزگام کے متاثرین کے ورثاء سے تعزیت کریں گے۔ 

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت جشن عید میلادالنبیؐ نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ شہر کے مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ لگائے گئے۔ ہیرآباد میں مرکزی استقبالیہ کیمپ قائم کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی جشن عید میلادالنبیؐ نہایت عقیدت اور احترام سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سیٹلائیٹ ٹاؤن، بھان سنگھ آباد، غریب آباد، پوسٹ آفس چوک اور مہاجر کالونی چوک پر استقبالیہ کیمپس …

مزید پڑھیں

لوگوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے متعلق رجحان بڑھ رہا ہے اسی لئے محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے ضلع میرپورخاص کے مختلف علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں۔ ڈی پی او میرپورخاص اعجاز سیال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال نے کہا ہے کہ لوگوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے متعلق رجحان بڑھ رہا ہے اسی لئے محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے ضلعے کے مختلف علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اس ضمن …

مزید پڑھیں

عوام کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے آٹے کے نرخ میں اضافہ، گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے آٹے کے نرخ میں اضافہ، گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، عوام کو جائز نرخ پر آٹا فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 60 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، 60 لیٹر دیسی شراب برآمد، مقدمات درج۔ …

مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز قیمتوں پر روزمرہ کی اشیاء کی فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز قیمتوں پر روزمرہ کی اشیاء کی فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے انہوں نے فلور ملز مالکان کو …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاوّل کے حوالے سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بروقت قانونی کاروائی کی جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے 11 اور 12 ربیع الاوّل کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ اور انچارج ایس ایس پی منظور کھوسو سے کمشنر ہاؤس میں اجلاس کیا۔ اس موقع پر کمشنر …

مزید پڑھیں