نومبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج رات بعد نماز عشاء گلشن مسجد میں سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس بیاد شہداء تیزگام منعقد کی گئی جس سے امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے پوتے اور امیر مجلس احرار پاکستان اپنے دورہ سندھ کے آخری پروگرام سے …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں ڈکیتیوں اور چوریوں کا راج، کھپرو بس اسٹینڈ پر اسلام الدین قرشی کی ٹائر کی دکان پر دو مسلح افراد کا دھاوا، اسلحے کے زور پر دس لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے، گزرشتہ روز گلشن کالونی میں گھر سے اٹھارہ تولہ سونا، …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت بلدیاتی نظام میں چیئرمین، وائس چیئرمن میونسپل میرپورخاص کی مدت 31 اگست 2020 کو پوری ہوگی۔ فرید احمد خان وائس چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ چیئرمن میونسپل کمیٹی میرپورخاص انجنیئر کامران …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ تعلیم ہر بچوں کا بنیادی حق ہے اسی لئے تعلیم کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں اس امر کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں بند اسکولوں کو کھولنے کے متعلق محکمہ تعلیم کے …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ آٹے کی ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ اور گراں فروشی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز نرخ پر آٹے کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔ گراں فروشوں کے خلاف قانونی کاروائی کی …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لوکل گورنمنٹ کے منتخب ضلعی / میونسپل / ٹاؤن و یونین کونسلز کے چیئرمن، وائس چیئرمین و ممبر حضرات کی 25 دسمبر 2019 پر مدت پوری ہوگی۔ میرپورخاص کے چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو ریجنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ میرپورخاص کی …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، گلشن حیدر کالونی میں حافظ نواب الدین قریشی کے گھر سے نامعلوم چور تالے توڑ کر 18 تولہ سونا ساڈھے تین لاکھ کیش لے اڑے۔ نامعلوم افراد کے خلاف آصف قریشی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کے کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم انیل کمار کو بری کردیا۔ انیل کمار کے خلاف دانش ولد پنھون مینگھواڑ کو قتل کرنے الزام تھا۔ ملزم کے خلاف مقتول دانش کے والد پنھوں کی مدعیت میں کوٹ غلام …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول میرواہ گورچانی ہاف ٹائم میں کھیلتے ہوئے گوٹھ مانجھی خاصخیلی کے رہائشی دسویں جماعت کے طالب علم اجے کمار نے اپنے ہم کلاس گوٹھ سکھیو اوطاق کے رہائشی نیلا رام ولد ھیرا کولہی کو مذاق ہی مذاق میں چاقو مار کر …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) روزنامہ امن کراچی کے ڈائریکٹر سہیل اجمل اور صدر انجمن اخبار فروشان میرپورخاص ایوب مہر نے دیگر عہدیداران چیئرمین عبدلقادر صدیقی، محی الدین صدیقی، علی شیر ناریجو، لچھمن داس، جنرل سیکریٹری عبدالسعید عباسی، اسرار عباسی، نور دین مہر اور محمد رمضان کے ہمراہ ایم کیو …
مزید پڑھیں