تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 32)

میرپورخاص

سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص کی جانب 22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا صدیق اکبرؓ پر مدح صحابہؓ ریلی نکالی گئی ریلی، حکومت خلفاۓ راشدین کے ایام پر عام تعطیل کا اعلان کرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص کی جانب 22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا صدیق اکبرؓ پر مدح صحابہؓ ریلی نکالی گئی ریلی کا آغاز شاھی بازار سے ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے پریس کلب پر اختتام پزیر ہوئی ریلی کے شرکا نے ہاتھوں …

مزید پڑھیں

تحریکی جدوجہد میں بزرگوں کا کلیدی کردار ہے ۔ عوام سے رابطوں کو مزید بہتر بنایا جائے۔ سلیم رزاق کی ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے ایلڈرز ونگ ذمہ داران سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے ایلڈرز ونگ کی تنظیم نو کے سلسلے میں متحدہ ضلعی دفتر میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق، اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی محمد علی شاہ، حق نواز قائمخانی، نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد …

مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کا جماعت اسلامی ضلع میرپورخاص کے جنرل سیکریٹری سے انکے والد اور رکن ظفر اقبال مجاہد کے بہنوئی کے انتقال پر تعزیت کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی ضلع میرپورخاص کے جنرل سیکریٹری حافظ سلمان خالد سے انکے والد سینئر رکن جماعت اسلامی میرپورخاص خالد امین کے اچانک انتقال اور رکن جماعت اسلامی میرپورخاص ظفر اقبال مجاہد کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں لالچی بیٹے نے جائیداد کے تناعے پر باب کو قتل کروا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں دو روز قبل بیدردی سے قتل ہونے والے مقامی تاجر شاہد رحیم مغل کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سلطان سيال آلہ قتل سميت گرفتار۔ ملزم نے اقرار جرم میں کہا کہ شاہد رحیم کو انکے سگے بیٹے اسامہ اور …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر عائد پابندی کے آرڈیننس 2002 پر عمل درآمد کرانے کیلئے ڈسٹرکٹ امپلیمینٹیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر عائد پابندی کے آرڈیننس 2002 پر عمل درآمد کرانے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) میرپورخاص کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ امپلیمینٹیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے کمیٹی کے ممبران میں متعلقہ اسسٹنٹ …

مزید پڑھیں

غیر سرکاری تنظیم زندگی فاؤنڈیشن و ایوان صحافت ڈگری کے اشتراک سے ایک روزہ دانتوں اور منہ کی بیماریوں کی مفت طنی کیمپ کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غیر سرکاری تنظیم زندگی فاؤنڈیشن اور ایوان صحافت ڈگری کے اشتراک سے ایک روزہ دانتوں اور منہ کی بیماریوں کی مفت طنی کیمپ کا انعقاد زندگی فاؤنڈیشن کے مرکزی آفس ڈگری میں کیا گیا۔ زندگی فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رزاق حیدر اعوان، ڈائریکٹر عرفان …

مزید پڑھیں

سینٹرل جیل میرپورخاص میں منشیات کیس میں سزا یافتہ مجرم سول ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں انتقال کرگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینٹرل جیل میرپورخاص میں منشیات کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہد راجپوت سول ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں انتقال کر گیا۔ والکرٹ کا رہائشی چالیس سالہ شاہد راجپوت کو نائن بی کيس میں جرم ثابت ہونے پر دو سال کی سزا ہوئی تھی۔ واقعے کی …

مزید پڑھیں

سی آئی اے و سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی اہم کاروائی، شہر کے مختلف تھانہ جات کی حدود سے رہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار، چوری شدہ سامان رقم برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گزشتہ دنوں سیٹلائٹ ٹاؤن، محمود آباد اور مہران تھانوں کی حدود میں رہزنی و سرقہ بالجبر کی متعدد واداتیں رونما ہوئیں، جس کا ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مقدمات درج کرنے و ملزمان کی فوری گرفتاری اور مال …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ 12 برسوں سے شہری علاقوں کو تاراج کرنے کے ایجنڈے پر کاربند ہے۔ میرپورخاص شہر کو تاحال فنڈز جاری نہیں کئے گئے۔ چیئرمین میونسپل کمیٹی انجینئر کامران شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حق پرست چیئرمین میونسپل کمیٹی انجینئر کامران شیخ اور وائس چیئرمین فرید احمد خان نے میرپورخاص پریس کلب کے باہر ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی نسل پرست حکومت گذشتہ 12 برسوں سے سندھ کے شہری علاقوں کو کھنڈرات میں …

مزید پڑھیں

سی آئی اے و مہران پولیس میرپورخاص کی مشترکہ کاروائی، مہران تھانے کی حدود ذیشان ٹاؤن میں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار، چوری شدہ مال برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ دنوں مہران تھانے کی حدود میں چوری و سرقہ کی واردات کی اطلاع ملتے ہی انچارج سی آئی اے غلام حسین سدھایو کی سربراہی میں ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو اور اے ایس آئی ہدایت اللہ ناریجو نے مالہی کالونی لنک روڈ …

مزید پڑھیں