لاہور، (ویب/اسپورٹس ڈیسک) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کے خصوصی اجلاس میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوہرے معیار اور جانبدار رویے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں کی آئندہ شرکت پر پابندی کا متفقہ فیصلہ کیا گیا۔ پی … مزید پڑھیں
علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ ایم افضل چوہدری
تعلیم کو مرد و زن دونوں کے لئے قرار دیا گیا ہے۔ رانا علی اویس خاں کو پنجاب ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ میں سول انجنئیر منتخب ہونے پر مبارکباد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ تعلیم … مزید پڑھیں
ن لیگ نے ہمیشہ عوام دشمن، کسان دشمن، ریٹائرڈ ملازمین و پنشنرز کے خلاف اقدامات اٹھائے ہیں۔
"بازارِ تعلیم میں استاد کی پکار”۔۔۔ تحریر : اسود خان
Email: aswad.msbt552@iiu.edu.pk یونیورسٹیاں جو ماضی میں تحقیق اور سیکھنے کی بنیاد تھیں، آج جدید دور کے خود مختاری اور کاروباری ماڈل کے روپ میں فیس ادا کرنے والے ادارے بن چکی ہیں۔ جدید دور میں، جارحانہ داخلہ مہمات اور ادائیگیوں کی وصولی کو خود تعلیم کی روح سے زیادہ ترجیح … مزید پڑھیں
صدر اتفاق سویٹ مارکیٹ چوہدری فرقان منیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔
اکبری منڈی تاجروں کو بڑا ریلیف، وزیرِاعظم کی دکانوں کے بدلے دکانیں دینے کی یقین دہانی لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق والڈ سٹی، سرکلر روڈ اور اکبری منڈی کے تاجروں کو نہر پروگرام کے تحت ممکنہ نقصانات سے تحفظ کے لیے حکومت کی … مزید پڑھیں
ڈاکٹر محمد ریاض انجم کی کتاب پنجابی زبان و ادب کا اجوکا مہاڑ منظر عام پر آ گئی۔
قصور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بُلھے شاہ ادبی سنگت رجسٹرڈ قصور کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض انجم کی کتاب پنجابی زبان و ادب کا اجوکا مہاڑ منظر عام پر آ گئی۔ تفصیل کے مطابق 31 اگست 2024 ء کو بُلھے شاہ ادبی سنگت رجسٹرڈ قصور … مزید پڑھیں
ایک ہی مقصد، ایک ہی نعرہ: باہر نکالو خان ہمارا۔ حافظ بلاول سابق سینیٹر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ پنجاب
ہم میاں عباد فاروق کو انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کی 11 اضلاع میں کامیاب تنظیم سازی مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
واسا ملازم بلال مغل کی نے اپنے خلاف چلنے والی خبروں کی تردید کردی، اصل حقائق بھی بیان کردئیے
صحافی ملک طارق کی جانب سے بلیک میل کیے جانے پر واسا اہلکار سراپا احتجاج لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق واسا لاہور کے مصری شاہ دفتر کے ملازم بلال مغل نے اپنے خلاف شائع ہونے والی بے بنیاد خبروں کی تردید کرتے ہوۓ … مزید پڑھیں
دربارِ عالیہ پیر سید شمیم شاہؒ میں محفلِ ذکرِ امام حسینؑ کا انعقاد، محمد اکبر بٹ اور چوہدری شہباز احمد کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت
محفل میں صاحبزادہ سید احمد علی شاہ، رحمت علی بلا، میاں نوید بشیر، منیب طفیل، ایان بٹ سمیت دیگر کی خصوصی شرکت لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق یومِ عاشورہ کے موقع پر دربارِ عالیہ پیر سید شمیم شاہ رحمتہ اللہ علیہ پر ایک … مزید پڑھیں
پٹرول بم 26 کروڑ عوام کے منہّ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔ جعلی حکمران دن رات عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں۔
حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کے طوفان میں دھکیل دیا ہے۔ خدمت کے دعویدار حکمران مداری نکلے ہیں۔ مفلسی اور غربت کے مارے لوگ اپنی سانسیں پوری کرنے کے لیے ایک ایک وقت کی روٹی کو بھی ترس رہے ہیں: صوفی محمد ضیاء شاہد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ … مزید پڑھیں