نومبر 15, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار
لاہور (ویب ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ بقیہ زندگی اسلام کے مطابق گزاروں گا تاہم لوگوں کو دینی اور سماجی پیغامات پہنچانے کیلئے یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتا رہوں گا۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار
نیو دہلی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار اور بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی سنی دیول نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان 9 نومبر کو سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موجودہ دور میں فیشن و بیوٹی انڈسٹری تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے لئے پرکشش چہروں کا انتخاب اب مشکل ہو گیا ہے گویا کہ مقابلے کی فضاء بن چکی ہے۔ آئے دن نئی ماڈلز و اداکاروں کی آمد کا …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار
لاہور ( ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب نے عمران خان کو گھر سے گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نیلم منیر نے پاکستانی …
مزید پڑھیں اکتوبر 25, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کرکٹ کے میدان میں کامیاب اننگز کھیلنے کے بعد اب اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم نے اداکاری میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 7, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, ہزارہ
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ترقی پسند ادبی ملگری (تام) کے زیر اہتمام ھزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ کے علاقے بفہ سے تعلق رکھنے والے پشتو ادب کے نامور شاعر، ادیب، افسانہ نگار، محقق، مصنف، مترجم، منتظم ،نقاد ،مؤلف، پشتو ادبی صنف "ہائیکو” کے موجد اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا بیٹھک کے زیر اہتمام مکالمہ اور پرفارمنس سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع آرٹ کے ذریعے معاشرے میں رواداری اور بامقصد سوچ کا فروغ رہا۔ شہرہ آفاق ڈراما نگار حسینہ معین کے مطابق آج کا ڈرامہ اور فنکار اپنی ذمے داری ادا نہیں …
مزید پڑھیں اکتوبر 4, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا اور کہا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے۔ گلوکارہ شازیہ خشک کا کہنا ہے کہ اس بات کا مصمم ارادہ کرلیا کہ نہ صرف …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کی شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مجھے کسی وضاحت کی …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سینما ایسوسی ایشن نے تعصب کی انتہا کردی‘ پروموٹرز کو عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کے ساتھ شو منسوخ کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دی فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن امپلوائس نے بھارتی پروموٹرز کارل کلرا اور …
مزید پڑھیں