مئی 31, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نوجوان اور ابھرتے ہوئے گلوکار توصیف علی خان کا نیا گانا الوداع کا ٹریزر ریلیز کردیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ڈرامہ اداکارہ ارسلا صدیقی اور ادکار سید علی حسن کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر عنیب سلیم اور پروڈیوسر اسامہ عمیر ہیں۔ میوزک ڈائرکٹر شہباز اختر …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی گرل دینانیر مبین کی ویڈیو پاکستان کے بعد سرحد پار مقبولیت کے جھنڈے گاڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستانی یوٹیوبر دینانیر مبین نے گزشتہ ہفتے دوستوں کے ساتھ نتھیا گلی کی سیر کے دوران انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جو اتنی وائرل ہوئی کہ …
مزید پڑھیں فروری 16, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پاکستانی ’پارٹی گرل‘ سے متاثر ہوکر سوشل میڈیا پر صارفین کے لیے مہم لانچ کردی۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر ’پارٹی گرل‘ دینا نیر کی وائرل ویڈیو نے پورے ملک میں دھوم مچادی تھی، شوبز ستاروں سے لے کر عام …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ عاطف اسلم نے دوسال قبل سوشل میڈیا پر اپنے گھر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کی تھی۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے نہ تو بیٹے کی کوئی تصویر شیئر اور نہ ہی اپنے …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: مناہل ریاض) الفیض اکیڈمی آف آرٹس کی صدر نگہت ریاض کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ایسا طبقہ جو کہ لاک ڈاؤن سے متاثر ہو رہا ہے جسکی طرف حکومت نے کوئی نظرثانی نہیں کی ہے۔ آرٹسٹ طبقہ جس میں کوئٹہ کے تمام …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: مناہل شہزادی) کوئٹہ سے نجی سطح پر الفیض اکیڈمی آف آرٹس کی جانب سے بلوچی اور براہوئی زبانوں میں ڈرامہ ریکارڈ کیا گیا جسکی عکس بندی سبی اور ڈھاڈر میں کی گئی، اب نجی سطح پر بھی بلوچی اور براہوئی زبانوں کو مزید پزیرائی دینے کے لیے الفیض …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) فارسی کی عظیم شاعرہ شہید خاتون حضرت رابعہ خضداری کی سرزمین اور شہر خضدار سے تعلق رکھنے والی 3 زبانوں کی ادیبہ و مصنفہ شاعرہ اور ماہر تعلیم پروفیسر طاہرہ احساس جتک صاحبہ کو یہ منفرد اور قابل فخر اعزاز حاصل ہے کہ ان کو …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) کامیڈی کنگ امان اللہ کو سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں گورنر پنجاب، صوبائی وزیر اطلاعات سمیت فنکاروں اور مداحوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، امان اللہ کافی عرصہ سے علیل تھے، امان اللہ نے پاکستانی تھیٹر کو نئی جہت سے روشناس کرایا، چار دہائیوں تک …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, فن و فنکار
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اور اعزاز، ڈیرہ اسماعیل خان کے ابھرتے ہوئے نوجوان میوزک آرٹسٹ نجف علی خان نیازی نے صوبے بھر کے موسیقی کے مقابلوں میں موزیشن آف دی ائیر 2019.20 ایوارڈ اور کیش پرائز اپنے نام کرلیا، صوبہ خیبر پختونخوا میں …
مزید پڑھیں فروری 22, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ثقافت، خوراک، موسیقی اور فیشن کے حوالے سے جنوبی ایشیاء کے سب سے وسیع و عریض پلیٹ فارم شانِ پاکستان کی جانب سے کیفے ذوق میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں میڈیا، مشہورمصور، سوشلائٹس اور کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ شان …
مزید پڑھیں