تازہ ترین
Home / سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کی بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی میں آٹھویں بین الاقوامی مولیکیولر ادویات اور منشیات کی تحقیق کی افتتاحی تقریب میں شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی میں آٹھویں بین الاقوامی مولیکیولر ادویات اور منشیات کی تحقیق کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

لاہور کے ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں

اس بیکار نوجوان کو ذرا غور سے دیکھئے اور پھر اس کے گلے میں لٹکے ہوئے اس کےاپنے وجود سے وزنی گولڈ میڈلز کو دیکھیے ۔۔۔ یہ ہیں لاہور کے ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں ۔۔۔ صرف 29 گولڈ !! …

مزید پڑھیں

شیاؤمی کمپنی کا پاکستان میں موبائل فون تیار کرنے کا فیصلہ

کراچی (نوپ نیوز) موبائل فون بنانے والی شیاؤمی ائیرلنک نے پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کی ٹوئٹ کے مطابق میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی …

مزید پڑھیں

ایپل فون کا نیا "آئی 13” ماڈل مارکیٹ میں

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا آئی فون 13 متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے آئی فون ماڈل میں ویڈیوز اب ‘پورٹریٹ موڈ’ میں بھی بنائی جا سکیں گی اور اس میں بھی اب صارفین کو منظر اور پس منظر کی گہرائی اور …

مزید پڑھیں

نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لئے موبائل ایپ تیار کرلی، پاکستان دنیا میں یہ ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی آئی ٹی لیب میں تیار کی گئی دنیا کی پہلی جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی پاک آئیڈینٹٹی ایپ کا افتتاح کیا۔ اس ایپ کی بدولت پاکستان دنیا میں یہ ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا …

مزید پڑھیں

وٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وٹس ایپ آج کل نئے سے نئے فیچرز متعارف کروا رہا ہے جس میں سٹیٹس کو فیس بک پر شئیر کرنے سمیت کئی اور فیچرز شامل ہیں۔ حال …

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے حالیہ فیچر کے بعد صارفین کو موبائل بیٹری جلد ختم ہونے کی شکایت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹیکنالوجی نے زندگی کافی حد تک آسان کر دی ہے اسی ٹیکنالوجی کے نتیجے میں سوشل میڈیا سائٹس کے وجود میں آنے سے ہزاروں میل دور رہنے والے اپنوں سے آسانی سے اور کسی بھی وقت رابطہ کرنا ممکن ہوا ہے۔ یہی نہیں بلکہ …

مزید پڑھیں

اب واٹس ایپ پر ڈالے جانے والے اسٹیٹس کو صارف فیس بُک کے اسٹیٹس پر بھی شیئر کر سکیں گے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ’واٹس ایپ‘ آئے دنوں نئے اور جدید فیچر متعارف کروارہی ہے جس سے ان کے صارفین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ ایک ایسے فیچر کو آزما رہی ہے جس میں اب واٹس ایپ پر …

مزید پڑھیں

گوگل نے ڈاکٹر رتھ فاؤ کی سالگرہ کے موقع پر آج کا ڈوڈل ان کے نام سے منسوب کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل نے جذام کے مریضوں کے لیے مسیحا‘ میری ایڈیلیڈ سوسائٹی کی سربراہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی 90 ویں سالگرہ پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ہر اہم دن کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے والے دنیا کے سب سے …

مزید پڑھیں

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں ہوجاؤ ہوشیار، خطرناک خامیاں منظر عام پر آگئیں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی خطرناک خامیاں سامنے آگئیں، محققین نے مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے اندر ایک ایسی سیکیورٹی خامی کا پتا لگایا ہے جس کے ذریعے آپ کے بھیجے گئے میسج کے ایک ایک لفظ کو تبدیل کرکے آپ کے نام سے پھیلایا جاسکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں