Home / جرائم و حادثات (page 89)

جرائم و حادثات

ڈیرہ اسماعیل خان کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، ہینڈ گرنیڈ اور آئی ای ڈی دیسی ساختہ بم تیار کرنے کا سامان، سیکورٹی اداروں کی وردی سمیت دیگر سامان برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، ہینڈ گرنیڈ اور آئی ای ڈی دیسی ساختہ بم تیار کرنے کا سامان، سیکورٹی اداروں کی وردی سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا گیا، یونیورسٹی پولیس نے حساس اداروں کی اطلاع پر تھانہ یونیورسٹی کی …

مزید پڑھیں

بغیر لیٹر کے گاڑی نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر تورغر کے احکامات پر ٹی ایم او اور عملے کو زد کوب کیا گیا۔ ذرائع

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر لیوز فورس نے تحصیل کنڈر حسن زئی کے ٹی ایم او سمیت تمام ملازمین کو گھسیٹا اور مارپیٹ کی۔ دن دیہاڑے ٹی ایم اے آفس کنڈر میں ٹی ایم او اپنے اسٹاف کے ہمراہ موجود تھے کہ اچانک تورغر لیویز کے …

مزید پڑھیں

بدین پولیس کی کاروائی، 3 رکنی چوروں کا گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد، مقدمہ درج

بدین (نوپ نیوز) ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی کی ہدایات پر ضلع بھر میں امن و امان کی بہتری کے لیے کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری اور چوکی انچارج ٹاؤن بدین اے ایس آئی محمد سالم کھوسو بمع …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی میرپورخاص کی ہدایت پر عمرکوٹ ضلع کے شادی پلی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مبینہ قتل ہونے والے نوجوان کے بھائی کی مدعیت میں متعلقہ تھانے کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عمرکوٹ ضلع کے شادی پلی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مبینہ قتل ہونے والے نوجوان کانبھو شر کے لاش کی 50 گھنٹوں تدفین نہ ہوسکی ورثاء کا لاش رکھکر پچاس گھنٹوں سے ڈی آئی جی آفس میرپورخاص کے سامنے احتجاج جاری رہا۔ عمرکوٹ ضلع …

مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نیب نوٹیفیکیشن کے مطابق ان اثاثہ جات میں ماڈل ٹاؤن 96 اور 87 ایج کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔ نوٹیفیکیشن …

مزید پڑھیں

گزشتہ روز تھانہ شادی پلی کے لاک اپ میں مبینہ خودکشی کرنے والے نوجوان کی 30 گھنٹوں بعد بھی تدفین نہ ہوسکی لاش سے بدبو آنا شروع ہوگئی، ورثاء کا لاش کو ڈی آئی جی آفس کے باہر رکھ دھرنا جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز ضلع عمر کوٹ کے تھانہ شادی پلی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مبینہ خودکشی کرنے والے نوجوان کامبو شر ولد محمد ایوب کے لاش کی 30 گھنٹوں بعد بھی تدفین نہ ہوسکی لاش سے بدبو آنا شروع ہوگئی ہے۔ ورثاء کا شادی …

مزید پڑھیں

ضلع اسماعیل خان بھر میں بھٹہ خشت کے مالکان نے اینٹوں کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے لوٹ مار مچا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع بھر میں بھٹہ خشت کے مالکان نے اینٹوں کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے لوٹ مار مچا دی، نئے گھر، کوٹھیاں، بنگلے، پلازے، عمارتیں وغیرہ تعمیر کروانے والے شہریوں کی چیخیں نکل گئیں، ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ قیمتی گاڑیوں میں میں تین عدد ٹویوٹا کرولا پریوس ماڈل، ایک عدد ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی ماڈل، ایک عدد ٹویوٹا …

مزید پڑھیں

دکی پولیس کی سندھ کے علاقے شہداد کوٹ میں کاروائی۔ اغواء اور قتل کیس میں مطلوب ملزم سونا خان بگٹی گرفتار۔ ایس پی دکی محیب اللہ کاکڑ

دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) دکی ایس پی محیب اللہ کاکڑ اور اسسٹنٹ کمشنر دکی میران بلوچ کی ہدایت پر پولیس کی سندھ کے علاقے شہداد کوٹ میں کاروائی۔ چھاپے میں اغواء اور قتل کیس میں مطلوب ملزم سونا خان بگٹی گرفتار۔ ایس پی محیب اللہ کاکڑ کا اسسٹنٹ کمشنر …

مزید پڑھیں

دادو کی تحصیل میہڑ کے گاؤں محمد خان چنڈ میں نوجوان بھتیجے نے اپنے 50 سالہ چچا کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ پولیس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار

دادو (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) دادو کی تحصیل میہڑ کے گاؤں محمد خان چنڈ میں نوجوان بھتیجے تعمیر چنڈ نے اپنے 50 سالا چچا گدا حسین چنڈ کو گولیاں مار کر قتل کردیا واقعے کے فوری بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کیا اور مقتول کی …

مزید پڑھیں