Home / جرائم و حادثات (page 306)

جرائم و حادثات

خانیوال میں جعلی عامل اور پیر عارف پیجا جعلی پیر اور عامل بن کر لوگوں کو لوٹ رہا ہے علاقہ مکینوں کا پولیس کے اعلیٰ افسران سے فوری کاروائی کا مطالبہ

خانیوال (بیورو رپورٹ) تلمبہ کے نواہی گاؤں 21 ایٹ آر میں پرویز عارف پیجا جٹ نامی شخص جوکہ عرصہ دراز سے پیر اور حاکم بن کر غریب لوگوں کو لوٹ رہا تھا اور نوجوانوں کو عشق وغیرہ کے چکر میں ڈال کر لاکھوں روپے کما رہا تھا- علاقہ مکینوں نے …

مزید پڑھیں

پسنی لیویز فورس کی کاروائی اندرون ملک چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

پسنی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسسٹنٹ کمشنر پسنی کیپٹن جمیل احمد کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو اور پریس بریفنگ دیتے ہوۓ بتایا کہ میری سربراہی میں تحصیلدار پسنی اور لیویز فورس انچارج سلام اللہ کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر پسنی لیویز فورس کی کلانچ کے علاقے چھلری کلانچ میں پہاڑی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں وکلاء کاعدالتوں کے بائیکاٹ اور سائلین کی کوریج کرنے والی نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر مشتعل وکیل نے حملے کی کوشش کی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر اور وکلاء کے درمیان جھگڑے کے بعد عدالتوں کے بائیکاٹ کا معاملہ- وکلاء کا نجی ٹی وی کی ٹیم پر حملہ کرنے کی کوشش، کیمرہ مین کو زدکوب کا نشانہ بنایا گیا- مشتعل وکیل کا کیمرہ مین سے کیمرہ چھیننے کی …

مزید پڑھیں

ساکران پولیس کا پانی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرنے والے 8 ٹینکرز دھرلیے

حب (بیورو رپورٹ) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل دولت خان ترین کے زیر نگرانی ایس ایچ او ساکران قاضی صابر نے لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرنے والے ٹینکرز مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کرتے ہوئے 8 ٹینکرز تحویل …

مزید پڑھیں

آواران لیویز فورس نے مغوی لڑکی کو بازیاب کروالیا- ملزم گرفتار مقدمہ درج

آواران (بیورو رپورٹ) آواران لیویز کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار لڑکی بازیاب- ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کی ہدایت پر رسالدار میجر رسالدار احمد خان ساجدی بیمہ ہمراہی لیویز کیو آر ایف بھاری نفری کے ساتھ الصبح آواران کے علاقے میں چھاپہ مار کر ملزم فاضل ولد گہرو سکنہ بھنڈکی …

مزید پڑھیں

خانیوال میں ڈی پی او کی ہدایات پر تھانہ صدر کبیر والا کے علاقہ موضع کوہی والا میں پولیس کا سرچ آپریشن

خانیوال (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر تھانہ صدر کبیر والا کے علاقہ موضع کوہی والا میں پولیس کا سرچ آپریشن- سرچ آپریشن کے دوران 23 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 45 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے کورنگی میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا ایک ملزم گرفتار- موٹر سائیکل برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کورنگی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن- موٹر ساٸیکل لفٹر گرفتار ملزم کےخلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کورنگی زبیر نواز کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع ملتے ہی بروقت کارروائی- ایس ایچ او کورنگی کی سربراہی میں اہلکاروں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی- ایک منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری ایک سماج دشمن عناصر گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج، تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں اہلکاروں نے سماج …

مزید پڑھیں

فیس بک پر جعلی آئی ڈی بنا کر بلیک میل کرنے والی پشتو گلوکارہ منیبہ شاہ گرفتار

پشاور (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے نے بلیک میلنگ کی شکایات پر پشتو گلوکارہ و ڈانسر منیبہ شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک میل کرنے والی پشتو گلوکارہ اور ڈانسر منیبہ شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ نے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے ٹنڈو جام میں پولیس نے ایک جادوگر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹنڈو جان محمد پولیس کی ڈگری میں کاروائی- گجراتی محلہ سے جادو ٹونا کرنے والےسنتوش ولد مٹھو نامی شخص کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئی- گرفتار جادوگر کے خلاف مقدمہ نمبر 63/18 بجرم دفعہ 451 کے تحت مقدمہ درج کر لیا-

مزید پڑھیں