Home / جرائم و حادثات (page 285)

جرائم و حادثات

پمز انتظامیہ طاقتور مافیاء کے سامنے بے بس ہو گئی طالبہ کو ہراساں کیے جانے کے معاملہ کو دبائے جانے کا انکشاف- زرائع

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ ) پمز کے شعبہ نرسنگ کی طالبہ کو ہراساں کیے جانے والے معاملہ میں مزید تحقیقات سامنے آرہی ہیں جنہوں نے معاملہ کو مزید پیچیدہ کردیا ہے ذرائع پمز کا کہنا ہے کہ طالبہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ کیس واپس لے لیں …

مزید پڑھیں

کراچی پی آئی بی پولیس کا بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں پر تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری 1 ملزم گرفتار، منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ پی آئی بی پولیس کا بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں پر تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 1 کلو سے زاٸد اعلیٰ نسل …

مزید پڑھیں

حب سٹی پولیس کا شہزور گاڑی پر چھاپہ گٹکے میں استعمال ہونے 20 تھیلے چھالیہ 2 تھیلے پتی اور تین بورے گٹکے پیکنگ کے پلاسٹک برآمد ایک ملزم گرفتار

حب (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کے ہدایت پر اور ڈی ایس پی حب سرکل دولت خان ترین کے زیر نگرانی ایس ایچ او حب سٹی گل حسن نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کراچی سے حب آنے والی شہزور گاڑی پر چھاپہ مارا- گاڑی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ملک فیصل دہوار سمیت دو افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما ملک فیصل دہوار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ خروٹ آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں جمیل خلجی اور ملک فیصل دہوار کے درمیان تنازعہ ہوا، لڑائی …

مزید پڑھیں

کراچی میں سولجر بازار پولیس کی کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سولجر بازار پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصر گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس پی جمشید شماٸل ریاض ملک کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس …

مزید پڑھیں

آواران لیویز کی کامیاب کاروائی 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج

آواران (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) آواران لیویز کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار منشیات برآمد- ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کی ہدایت پر انچارج شیریں فرہاد رسالدار لیاقت علی رند نے چھاپہ مار کر ملزم اسلم ولد قصور خان سکنہ جھل جھاو کوگرفتار کر لیا ملزم سے منشیات برآمد- ملزم کے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد- دستی بم کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے دستی بم برآمد- علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا- پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کریم آباد سے دستی بم برآؐمد ہوا- شہریوں کی جانب سے اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا- پولیس نے علاقے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بفرزون نمک بینک کے قریب تیموریہ پولیس کی کاروائی کارلفٹر گروہ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں بفرزون نمک بینک کے قریب تیموریہ پولیس کی کاروائی کارلفٹر گروہ کے 2 کارندے گرفتار- گرفتار ملزمان سے ایک مسروقہ کار پانچ موٹر سائیکلیں برآمد- ملزمان سے ماسٹر کی اور اسلحہ بھی برآمد- ملزمان موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں کھول کے مجید نامی ملزم کو …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے اسکول میں نامعلوم مسلح افراد فائرنگ سے زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کے لئے سابق مشیر خزانہ ڈاکڑ رقیہ سعید ہاشمی ہپستال پہنچ گئی

کوٸٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ کے علاقے کلی شابو دانش کدہ اسکول میں منگل کے روز نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 بچے زخمی- زخمی ہونے والے بچوں میں نسیمہ دختر فیض محمد عمر 10 سال، گل محمد ولد عبدالوہاب عمر 12 سال، سلمان ولد مزار خان عمر …

مزید پڑھیں

دادو میں کاشتکاروں کا پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج، پانی چوری کا ذمہ دار ایم این اے کو قرار دے دیا

دادو (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) دادو کی تحصیل جوہی کے کاشتکاروں نے پانی چوری کا ذمہ دار ایم این اے رفیق جمالی کو قرار دے دیا- کاشتکاروں نے پمفلیٹ پر ایم این اے کی تصاویر لگا کر انوکھا احتجاج رکارڈ کروایا- کاشتکاروں کی جانب سے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف …

مزید پڑھیں