تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نامعلوم افراد کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل

نامعلوم افراد کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل

قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ سیف اللہ تودہ سفرزئی کے مقام پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور محمد سلیم قتل- لاش کی شناخت محمد سلیم ولد عبدالسلام قوم اچکزئی ساکن تلری قلعہ سیف اللہ کے نام سے ہوئی۔ مقتول کو کل شام کو کرایے کے بہانے پہ لے گیا تھا۔ پُر اسرار لاش اور گاڑی کی اطلاع مقامی افراد نے انتظامیہ کو دے دی۔ تحصیلدار اللہ نور کاکڑ لیویز فورس کے ہمراہ جائے واردات پر پہنچ گئے۔ لاش معہ گاڑی قبضے میں لے کر ہیڈ کوارٹر لائی گئی۔انتظامیہ قاتلوں کی تفتیش کررہی ہے۔ گاڑی سے زنانہ بُرقعے برآمد ہوئے۔ واردات گاڑی کی چوری کی معلوم ہوتی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے