جون 24, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس، ٹریفک پولیس کراچی اور سندھ ہائی وے پیٹرول پولیس کی آپریشنل استعداد میں اضافے کے لیے 25 نئی پیٹرولنگ گاڑیاں مختلف یونٹس کے حوالے کر دیں۔ اس سلسلے میں سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک تقریب …
مزید پڑھیں جون 5, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرپرسن فریال تالپور کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال، منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں اور گٹکا و ماوا کے خاتمے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2026 پاکستان, جرائم و حادثات
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں مسلح ملزمان نے گھر کے باہر بیٹھے ایک بزرگ شہری کو لوٹ لیا، جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ وارثی مسجد کے قریب پیش آیا، جو ضلع کورنگی کی حدود میں آتا ہے۔ …
مزید پڑھیں مئی 26, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کی ہدایت جاری کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ مرکزی مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر نمازِ عید کے اجتماعات کی سیکیورٹی کو …
مزید پڑھیں مئی 26, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ، (رپورٹ، حسین بخش) کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب اتوار کی صبح مسافر شٹل ٹرین کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں کم از کم 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں فرنٹیئر کور کے تین اہلکار …
مزید پڑھیں مئی 22, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/کرائم نیوز) کشمور میں قبائلی تنازعات کے دو علیحدہ واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر جاوید عالم اوڈھو نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی سندھ نے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کی ہے …
مزید پڑھیں مئی 18, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمالی سیکریٹری اسلم خان اور مجلسِ عاملہ نے انمول عرف پنکی کی پیشی کے دوران صحافیوں کے ساتھ پولیس کے ناروا رویے، دھکم پیل، دھمکیوں اور میڈیا کوریج میں رکاوٹ ڈالنے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں مئی 13, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری کو پولیس کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمہ طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں …
مزید پڑھیں مئی 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے تین نوجوانوں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوان کراچی کے …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ جنگی صورتحال کے باعث وفاقی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا، جس سے عوام پر اضافی بوجھ پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال کے پیش نظر …
مزید پڑھیں