نومبر 27, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا مجوزہ جیل ٹرائل ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اڈیالہ جیل میں آج ہونے والی سماعت غیر متوقع طور پر منسوخ کر دی گئی۔ ذرائع …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) بلاول ہاؤس چورنگی کے نزدیک سیف سٹی پروجیکٹ کا سافٹ ویئر ڈسٹری بیوشن باکس چوری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تحقیقات کے مطابق 6 نومبر کو نامعلوم افراد نے ڈسٹری بیوشن باکس کے ساتھ نصب سیف سٹی کیمرے بھی اتار کر لے گئے تھے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک و چیئرمین اسپورٹس بورڈ سندھ پولیس سید پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان کے نفاذ کے بعد کراچی میں ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ای چالان کا قانون اور جرمانے سندھ اسمبلی نے منظور کیے ہیں، …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج جنوبی/سٹی کورٹ میں رامسوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ واقعے کے بعد ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور شہریوں پر تشدد کے الزام میں ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ مدعی کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر کے روز سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) میں ٹریفک ریگولیشن اینڈ سائیٹیشن سسٹم (TRACS) — ای ٹکٹنگ نظام کا افتتاح کیا، جو صوبے میں ڈیجیٹل تبدیلی اور شفاف طرزِ حکمرانی کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین / اسٹاف رپورٹر ) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے سینیئر مینیجمنٹ کورس کے 42 رکنی وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے کے ترقیاتی منصوبوں، ممکنہ سیلاب کی تیاریوں، پولیس اصلاحات اور ہاؤسنگ اسکیمز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں آئی جی سندھ …
مزید پڑھیں اگست 25, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سے کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے 12 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت صدر نصراللہ چوہدری اور سیکرٹری ریحان خان چشتی نے کی۔ ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل اور ان کے تحفظ کے حوالے سے …
مزید پڑھیں اگست 24, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ شاہد تھہیم مرحوم صحافی خاور حسین کے گھر گئے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خاور حسین ایک محنتی اور باصلاحیت صحافی تھے جن …
مزید پڑھیں اگست 20, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (ویب، اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کاروکاری قتل سمیت دیگر قتل کے مقدمات کی تفتیش، گرفتاریوں، شواہد، مدعی و گواہوں کے تحفظ، عدالتی پیروی اور سزاؤں و بریت سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی …
مزید پڑھیں اگست 18, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (ویب، اسٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یوجے دستور) کے وفد نے سانگھڑ میں سینئر صحافی خاور حسین کی پرُاسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی اور اب تک کی پیش رفت …
مزید پڑھیں