تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اولڈ میرپور تھانے کی حدود میں لاوارث شخص کی لاش بر آمد، سول ہسپتال منتقل

اولڈ میرپور تھانے کی حدود میں لاوارث شخص کی لاش بر آمد، سول ہسپتال منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اولڈ میرپور تھانے کی حدود میں لاوارث شخص کی لاش بر آمد سول ہسپتال منتقل۔ متوفی نشہ آور تھا صبح بیہوشی کی حالت میں بس ٹرمینل کے قریب ملا جسے ہسپتال منتقل کیا لیکن کچھ دیر بعد وہ چل بسا۔ ایس ایچ او اولڈ کنور سنگھ نے بتایا کہ متوفی لاوارث شخص کی لاش ضروری کاروائی کے بعد ایدھی حکام کے حوالے کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے