تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں جی ٹی روڈ کرمانوالہ سی این جی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ ایک خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی

میاں چنوں جی ٹی روڈ کرمانوالہ سی این جی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ ایک خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں جی ٹی روڈ کرمانوالہ سی این جی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ ایک خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی مدد سے تحصیل ہیڈ کوارٹر کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے