تازہ ترین
Home / تجارت (page 5)

تجارت

صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں تاریخی اضافہ حوصلہ افزاء ہے تاہم اس کے ساتھ ساتھ صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بھی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی یقین دہانی کے باوجود صنعتی پاور پلانٹس کی گیس بحال نہیں کی گئی۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹٰی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے باجود صنعتوں کے پاورٔ پلانٹس کے لیے بجلی بحال نہیں کی گئی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 29 …

مزید پڑھیں

کراچی وزیر اعظم کی توجہ کا مرکز ہے۔ وفاقی پارلیمانی سیکریٹری صائمہ ندیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے کہا ہے کہ کراچی وزیرا عظم عمران خان کی توجہ کا مرکز ہے، کراچی کیلئے بنیادی اہمیت رکھنے والے منصوبوں میں وفاق نے اپنا کردار بڑھایا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے …

مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت 350 روپے بڑھ گئی۔ جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کے اضافے سے 113300 روپے ہو گئی، دس گرام سونا …

مزید پڑھیں

صنعتوں کو گیس کی فراہمی سے متعلق جامع پالیسی فریم ورک بنایا جائے۔ سلیم الزمان صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ امید ہے حکومت صنعتوں کے نجی پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی کی یقین دہانی کے مطابق عمل درآمد کروائے گی اور اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے …

مزید پڑھیں

اٹلس ہونڈا نے جنوری 2021 کے دوران دوسری بار موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اٹلس ہونڈا نے جنوری 2021 کے دوران دوسری بار موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قبل جنوری کے آغاز پر کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکل ماڈلز کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 3 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا تھا۔ …

مزید پڑھیں

کورنگی صنعتی علاقے میں لو گیس پریشر کی وجہ سے صنعتی پیداواری عمل شدید متاثر، ایس ایس جی سی حکام صورت حال کا فوری نوٹس لیں۔ شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ کورنگی صنعتی علاقے میں لو گیس پریشر کی وجہ سے صنعتی پیداواری عمل شدید متاثر ہے، ایس ایس جی سی حکام صورت حال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے یہ …

مزید پڑھیں

کاٹی کی جانب سے افتخار علی ملک کو سارک چیمبر کا صدر اور حاجی غلام علی کو نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین افتخار علی ملک کو سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 14ویں صدر اور سینیٹر حاجی غلام علی کو نائب صدر کا …

مزید پڑھیں

ملکی معیشت کے استحکام اور بقا کے لیے آٹو سیکٹر کے تحفظات دور کئے جائیں۔ شیخ عمر ریحان

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام اور روزگار کی فراہمی کے لیے آٹو سیکٹر کو مراعات دی جائیں اور بجٹ کے حوالے سے اس سیکٹر کے تحفظات دور کئے جائیں۔ …

مزید پڑھیں

کراچی کی تاجر برادری کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ حماد پونا والا صدر آل سٹی تاجر اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آل سٹی تاجر اتحاد حماد پونا والا نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی کی تاجر برادری کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، کچھ تاجروں کی جانب سے اس معاملے کو سیاسی …

مزید پڑھیں