Home / بین الاقوامی (page 14)

بین الاقوامی

ویسٹ انڈیز کی آخری گیند پر فتح، سیریز 1-1 سے برابر

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز نے جیسن ہولڈر کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں دو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ لاڈرہل میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے 134 رنز کا ہدف …

مزید پڑھیں

پاکستان کی سنسنی خیز فتح، محمد نواز کی تباہ کن بولنگ سے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست

لاڈرہلڈ، (ویب،اسپورٹس) پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ سینٹرل براورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم، لاڈرہلڈ میں کھیلے گئے میچ میں اسپنر محمد نواز نے ایک ہی اوور میں …

مزید پڑھیں

13 سالہ حمزہ نے یو ایس اے ٹی ایف جونیئر اولمپکس میں کانسی کا تمغہ نام کرلیا

جارجیا،امریکا(ویب اسپورٹس) ابھرتے ہوئے پاکستان نژاد امریکن ایتھلیٹ حمزہ نے یو ایس اے ٹی ایف نیشنل جونیئر اولمپکس ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یہ مقابلہ امریکہ میں بچوں کے لیے سب سے اعلی سطح کا ایتھلیٹک ایونٹ سمجھا …

مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: پاکستان شاہینز کی شاندار کامیابی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

ہوو، (ویب اسپورٹس) پاکستان شاہینز نے انگلینڈ کے دورے کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ اتوار کو ہوو کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے 50 …

مزید پڑھیں

ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025: پاکستانی ایتھلیٹس کی جرمنی میں گمشدگی، ملک کی بدنامی، ذمہ دار کون؟

کراچی/جرمنی (رپورٹ، ذیشان حسین) ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں شرکت کے لیے جرمنی جانے والے پاکستان کے دو ایتھلیٹس، ندیم (100 میٹر رنر) اور شازل (ہائی جمپر)، جرمنی میں پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے۔ دونوں کھلاڑی یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب (UCP)، لاہور سے تعلق رکھتے ہیں اور اس واقعے …

مزید پڑھیں

صدرِ مملکت اصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر مسز اینڈریا وِکے نے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے صدرِ مملکت نے پاکستان اور آسٹریا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں سفیر …

مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ہے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے صدر سینئر جرنلسٹ اور کالم نگار صوفی محمد ضیاء شاھد نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ھے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ھے۔ مسلط حکمران …

مزید پڑھیں

پاکستانی کیوسٹس کی عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی

بحرین، منامہ (اسپورٹس رپورٹر) آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز، انڈر 17، انڈر 21 اور مینز 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2025 میں پاکستانی کھلاڑیوں نے متاثرکن کارکردگی دکھائی تفصیلات کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جاری ایونٹ میں انڈر 21 کیٹیگری میں حسنین اختر پری کوارٹر فائنل میں …

مزید پڑھیں

"بازارِ تعلیم میں استاد کی پکار”۔۔۔ تحریر : اسود خان

Email: aswad.msbt552@iiu.edu.pk یونیورسٹیاں جو ماضی میں تحقیق اور سیکھنے کی بنیاد تھیں، آج جدید دور کے خود مختاری اور کاروباری ماڈل کے روپ میں فیس ادا کرنے والے ادارے بن چکی ہیں۔ جدید دور میں، جارحانہ داخلہ مہمات اور ادائیگیوں کی وصولی کو خود تعلیم کی روح سے زیادہ ترجیح …

مزید پڑھیں

صدر اتفاق سویٹ مارکیٹ چوہدری فرقان منیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔

اکبری منڈی تاجروں کو بڑا ریلیف، وزیرِاعظم کی دکانوں کے بدلے دکانیں دینے کی یقین دہانی لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق والڈ سٹی، سرکلر روڈ اور اکبری منڈی کے تاجروں کو نہر پروگرام کے تحت ممکنہ نقصانات سے تحفظ کے لیے حکومت کی …

مزید پڑھیں