انکی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج مزید مضبوط، متحد اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونگی یہ تاریخی لمحہ پاکستان کی عسکری تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سماجی، فلاحی، ادبی اور صحافتی شخصیت ایڈیٹر ملٹی میڈیا ڈاکٹر غلام مرتضیٰ … مزید پڑھیں
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے یونیسف وفد کی ملاقات اسکول سے باہر بچوں کے لیے جامع روڈ میپ پر مشاورت، پاکستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد 2 کروڑ 53 لاکھ ہے، یونیسیف
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یونیسف پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے ملاقات کی جس میں سندھ میں اسکول سے باہر بچوں اور نوعمروں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے پانچ سالہ جامع روڈ میپ پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ یہ ملاقات صوبے کی … مزید پڑھیں
تہران میں او آئی سی-15 وزارتی اجلاس کا آغاز ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائنسی تعاون اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر زوردیا
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تحت قائم کردہ او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں کو مصنوعی ذہانت (آئی اے )کے ذریعے فروغ دینے پر بھرپور … مزید پڑھیں
حکومت سندھ کا چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ شرجیل انعام میمن
چین بوزھو, (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے سندھ حکومت کی جانب سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام … مزید پڑھیں
جب بھی وطن عزیز پر کڑا وقت آیا، افواج پاکستان نے بھرپور مقابلہ کیا
اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر فتح کے جھنڈے گاڑے پاکستان کی تاریخ شجاعت ، بہادری قربانیوں کی روشن مثالوں سے بھری ہوئی ہے۔ مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سماجی و کاروباری شخصیات محمد سجاد، … مزید پڑھیں
کمالیہ 12 مئی 2025 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے
بھارت کا غرور خاک آلود ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی
پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی عوام اپنے آپس کے اختلافات کو بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح منجمد نظر آئی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ سب مسلمان ایک جان ہیں۔ بھارت کو بہت غرور تھا اپنے رافیل طیاروں پر ، براہموس میزائلوں … مزید پڑھیں
رانا انتظار علی پٹواری کی تبدیلی نامنظور ، رانا انتظار علی پٹواری کو دوبارہ عنایت پور مہوٹہ میں تعینات کیا جائے۔
دھرم شالا میں آئی پی ایل کا میچ اچانک ختم کردیا گیا
دھرم شالا، (اسپورٹس ڈیسک) دھرم شالا میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ اچانک ختم کردیا گیا، دہلی کپیٹلز اور پنجاب کنگز کے میچ کو 10.1 اوورز کے بعد ہی ختم کردیا گیا۔ بھارت کی ایک اور ڈرامہ بازی سامنے آگئی، خود پاکستان میں کھیلوں کو نشانہ بنانے … مزید پڑھیں