تازہ ترین
Home / ایشیا (page 17)

ایشیا

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں، پاکستانی شدید پریشانی میں مبتلا، رات 2 بجے سے قطاروں میں لگ کر دن بھر اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے

دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں، پاکستانی مزدور پیشہ افراد دن بھر مزدوری کرتے رات 2 بجے سے قونصلیٹ کے باہر باری کے انتظار میں لائن میں لگ جاتے ہیں دن بھر کھڑے رہنے کے باوجود بھی کام نہیں ہوتا۔ پاکستان واحد …

مزید پڑھیں

سعودیہ عرب میں قتل کا مجرم آخری لمحے میں گردن زنی کی سزا سے بچ گیا

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ کی مسجد التنعیم کے قریب قتل کا مجرم آخری لمحے میں گردن زنی کی سزا سے بچ گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق قتل کے سعودی مجرم کا سر قلم کیا جانا تھا اور مقتول کے ورثاء بھی سزا پر عمل درآمد کیلئے مقررہ مقام …

مزید پڑھیں

چین میں موجود 14 سو سال قدیم مساجد کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔ مسجد چینی شہنشاہ کے حکم پر حضرت عثمان ؓ کے دور میں تعمیر کی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے یہ حادث نبوی صلى الله عليه وسلم کا ترجمہ ہے اور حدیث سے ثابت ہے کہ چینی قوم علم کی بلندیوں پر چودہ سو سال قبل سے ہیں۔ اور اس بات کی تصدیق اب چینی ڈپٹی مشن لیجن زاہو نے …

مزید پڑھیں

ملائشیا نگری سمبیلن میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری جھلس کر جانبحق

ملائشیا/ نگری سمبیلن (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے شہر نگری سمبیلن میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹرک اور وین کے درمیان ہوا حادثہ اس شدت کا تھا کہ دونوں گاڑیوں کے ٹکراتے ہی وین میں آگ بھڑک اٹھی وین میں 23 سالہ …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کی شاہی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، تھائی لینڈ کے موجودہ بادشاہ کی بہن ملک کے آئندہ وزیرِ اعظم کیلئے انتخابی دوڑ میں شامل

تھائی لینڈ / بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ کی شہزادی نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر کے شاہی روایات کو توڑ دیا ہے تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے موجودہ بادشاہ کی سب سے بڑی بہن 67 سالہ شہزادی ابولرتانا ماہیڈول نے …

مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تقریب کا انعقاد

انڈونیشیا / جکارتہ (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے انڈونیشیا کے شہر ڈپو میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا اس سیمینار سے انڈونیشیا میں تعینات پاکستان ہائی کمیشن کے ہائی کمشنر عبدالسالک خان نے خطاب کیا اور کشمیر میں بھارتی مظالم کے بارے میں آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن ملائیشیا میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا

ملائیشیا / کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان ہائی کمیشن ملائیشیا میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ملائیشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ معروف تجزیہ نگاروں، دانشوروں، تاریخ دانوں، انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں اور طالبعلموں نے بھرپور شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح بینکاک میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا گیا

تھائی لینڈ/ بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح بینکاک میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ اسی حوالے سے سفارت خانہ پاکستان بینکاک میں تقریب منعقد کی گئی۔ جس کا مقصد اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خود …

مزید پڑھیں

استنبول ترک پولیس نے گزشتہ رات استنبول کی سڑکوں پر پاکستانیوں کے شکار کے لیے نکلے 15 افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا

ترکی / استنبول (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) استنبول ترک پولیس نے گزشتہ رات استنبول کی سڑکوں پر پاکستانیوں کے شکار کے لیے نکلے 15 افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا ہے جو غیرقانونی طور پر ترکی میں مقیم تھے۔ ترک اخبار حریت ڈیلی کے مطابق یہ افغان شہری ہاتھوں میں …

مزید پڑھیں

ملائشیا کوالا ترینگانو کی عدالت نے مدرسے کے نام پر چندہ مانگنے والے 2 پاکستانیوں کو 5 ماہ قید اور 3،000 ملیشین رنگٹ کی سزا سنا دی

ملائشیا / کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے شرعی ادارے اگامہ اسلام اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ملائشیا میں کوالا تیرینگانو کے گاؤں پںگکلاں سٹار میں 22 جنوری کی شام کو 2 پاکستانیوں شعیب منظور حسین اور زبیر راجپوت کو گرفتار کیا ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے …

مزید پڑھیں