تازہ ترین
Home / ایشیا (page 10)

ایشیا

بھارت میں لوک سبھا انتخابات مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، اب تک 542 میں سے بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس 326 نشستوں پر آگے

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوری ریاست بھارت میں لوک سبھا انتخابات مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، اب تک 542 میں سے بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس 326 نشستوں پر آگے جبکہ انڈین نیشنل کانگریس اتحاد یونائیٹڈ پروگریسوالائنس ( …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی شہریوں کو مستقل رہائش دینے کا فیصلہ کرلیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بعد اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے تاریخی اقدام کے تحت غیر ملکی شہریوں کو مستقل رہائش دینے کا فیصلہ کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سلسلے میں اماراتی حکام …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ایئر ڈیفنس فورسز نے طائف کی فضاؤں میں دو بیلسٹک میزائل مار گراۓ۔ سعودی حکام کا دعویٰ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی ایئر ڈیفنس فورسز نے پیر کے روز طائف کی فضاؤں میں دو بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق طائف کے علاقے میں دو میزائلوں کو نشانہ بنایا گیا، ایک میزائل کا رُخ مکہ اور دوسرے کا رُخ جدہ …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد، سب سے زیادہ پاکستانی معتمرین حجاز مقدس پہنچے

جدہ (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔ پوری دنیا میں مسلمان بابرکت مہینے میں روزہ رکھ رہے ہیں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، اس ماہ میں لوگ نیکی و فلاح …

مزید پڑھیں

امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کررہے ہیں۔ چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کر رہا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے دونوں ملکوں کے تجارتی تنازعے کو تجارتی جنگ قرار دے دیا ہے۔ ترجمان …

مزید پڑھیں

ایران اور امریکہ کے درمیان جذبے اور عزم و حوصلے کا امتحان ہے۔ خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی طرح کی جنگ نہیں ہو رہی ہے۔ سرکاری حکام سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی مقابلے کی بجائے جذبے اور عزم و …

مزید پڑھیں

مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے کہہ رہا ہوں کہ آزاد بھارت کا پہلا دہشتگرد ایک ہندو تھا۔ کمل حسن

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف تامل اداکار اور ‘مکل نیدھی مایم’ نامی سیاسی جماعت کے بانی کمل حسن کی انتخابی مہم کے دوران دئیے گئے متنازع بیان نے بھارت میں کھلبلی پیدا کردی ہے۔ کمل حسن نے انتخابی مہم کے دوران عوام کو مخاطب کرکے کہا ‘میں یہ …

مزید پڑھیں

میانمار کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، پائلٹ نے طیارے کو اس کے صرف پچھلے پہیوں پر ہنگامی حالت میں اتار دیا

رنگون (مانیٹرنگ ڈیسک) برما میں ایک طیارے میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کے بعد پائلٹ نے طیارے کو اس کے صرف پچھلے پہیوں پر ہنگامی حالت میں اتار دیا تاہم ہنگامی لینڈنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جہاز میں آگ لگ گئی .خبر رساں اداروں کے مطابق برما …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے مشرقی ساحل پر 4 کمرشل جہازوں کو ’تخریب کاری کا نشانہ’ بنانے کی کوشش

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ مشرقی ساحل پر اس کے 4 کمرشل جہازوں کو ’تخریب کاری کا نشانہ’ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ رپورٹ ایرانی اور لیبیا کے میڈیا میں اماراتی بندرگاہوں پر دھماکے کی غلط خبروں کے چند گھنٹوں بعد سامنے آئی۔ …

مزید پڑھیں

دہشتگرد تنظیم داعش نے بھارت کے نام نہاد زیر انتظام علاقے میں اپنے الگ صوبے کے قیام کا اعلان کردیا ہے

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگرد تنظیم داعش نے بھارت کے نام نہاد زیر انتظام علاقے میں اپنے الگ صوبے کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ داعش کی ترجمان سمجھی جانے والی خبر ایجنسی اعماق کے مطابق داعش نے مقبوضہ کشمیر میں ‘ولایت الہند’ کے نام سے ایک صوبہ قائم کرلیا …

مزید پڑھیں