تازہ ترین
Home / افریقہ

افریقہ

موریشس بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں، اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) موریشس بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ رات جیک ما فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی کٹس اور دیگر سامان لیکر ایتھوپیا ایئر …

مزید پڑھیں

مسلم لیڈیز کونسل موریشس کے زیر اہتمام گزشتہ روز "وومن ان سوسائٹی” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، ملالہ یوسفزئی کے لئے ایک ایوارڈ پاکستانی سفارتخانے کے نمائندے کو پیش کیا گیا

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) مسلم لیڈیز کونسل موریشس کے زیر اہتمام گزشتہ روز "وومن ان سوسائٹی” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے علاوہ سرکاری، غیر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں سے تعلق رکھنے والی خواتین اساتذہ کے علاوہ …

مزید پڑھیں

تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی 83 سال کی عمر میں سعودی عرب میں انتقال کرگئے

ریاض (ویب ڈیسک) تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی سعودی عرب میں انتقال کرگئے ہیں۔ سابق صدر زین العابدین بن علی نے 1987 سے لے کر 2011 تک تیونس پر حکمرانی کی۔ سابق صدر زین العابدین بن علی 83 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ …

مزید پڑھیں

موریشس کے دارلخلافہ پورٹ لوئیس پگوڈا سٹریٹ میں محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد

موریشس/ پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرم، نہایت اس کی حسین اور ابتداء ہے اسماعیل دینِ حق کی سر بلندی کے لیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقاء کی بے مثال قربانی کی یاد میں پورٹ لوئیس میں …

مزید پڑھیں

سوڈان میں نئی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک سوڈان میں صدر عمر البشیر کی معزولی کے بعد پہلی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ یہ اٹھارہ رکنی کابینہ سوڈانی فوج اور جمہوریت نواز مظاہرین کے درمیان اقتدار کی شراکت کے ایک معاہدے کے نتیجے میں تشکیل دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے …

مزید پڑھیں

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کی وفات پر پاکستان کا ان کے اہلخانہ اور زمبابوے کی عوام سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کی وفات پر ان کے اہلخانہ اور زمبابوے کے عوام سے تعزیت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجما ن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے …

مزید پڑھیں

مسلم لیڈیز کاؤنسل کی جانب سے موریشس میں یومِ اقبال کا انعقاد ہوا تحریر: آبیناز جان علی موریشس

مسلم لیڈیز کاؤنسل کی جانب سے موریشس میں یومِ اقبال کا انعقاد ہوا تحریر: آبیناز جان علی موریشس مسلم لیڈیز کاؤنسل اور سفارتِ پاکستان کے اشتراک سے کو شری اٹل بہاری واجپائی ٹاور اے بین میں ۔ اس سالانہ جلسے میں اردو، عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں 2018 کے ہائر …

مزید پڑھیں

اسد بگلا کے ڈرامہ و کتاب بھنڈاری کا اجراء: تحریر آبیناز جان علی موریشس

اسد بگلا کے ڈرامہ و کتاب بھنڈاری کا اجراء: تحریر آبیناز جان علی موریشس بدھ چوبیس اپریل 2019 کو شام کے چھ بجے حینیسی ہوٹل، اے بین میں اسد بگلا کی نئی کتاب بھنڈاری کا اجراء ہوا۔ پروگرام کا انعقاد پٹروسمک کتب خانے کی طرف سے ہوا۔ بطور مہمانِ خصوصی …

مزید پڑھیں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سمیت ملک کے متعدد شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں میں فورسز کی فائرنگ سے 60 مظاہرین جانبحق

سوڈان/ خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سمیت ملک کے متعدد شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے 60 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سوڈانی عوام گزشتہ تین مہینوں سے صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں، مظاہرین کی جانب سے مسلسل سوڈانی صدر کے …

مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان موریشس میں یوم پاکستان کی تقریب میں موریشس کے قائم مقام صدر، وزیر اعظم، وفاقی وزراء اور غیر ملکی سفارتکاروں کی شرکت

موریشس/ پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) پاکستان ہائی کمیشن موریشس نے یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد سر عبدلرازق محمّد ہال واکوا فینکس میں کیا گیا جس میں موریشس کے قائم مقام صدر، نائب صدر، وزیر اعظم، نائب وزیر اعظم، اور وفاقی کابینہ کے وزراء کے علاوہ …

مزید پڑھیں