جون 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی ازبک لڑکی یلینہ کو سہیل نامی ملزم ورغلا کر اسلام آباد لے گیا تھا، ڈیفنس اے کی پولیس نے ملزم سہیل کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے لڑکی کو بازیاب کرا لیا ہے۔ …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی سے فرانسیسی سفیر مارک بریٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاکستان بحریہ کے کردار پر …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کی نشستیں بڑھانے سے متعلق آئینی ترمیم تاخیر کا شکار ہے، تاہم الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔آئینی ترمیم میں تاخیر الیکشن کمیشن کے لیے درد سر بن گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ عید کے بعد …
مزید پڑھیں مئی 31, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن ایم این اے فہیم خان کا کراچی میں پانی کے بحران اور عدم فراہمی کے خلاف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے سامنے پلے کارڈز اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ، ایم این اے فہیم خان کا بلاول زرداری اور …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم گرائے جانے کا امکان ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو موصول ہونے والی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے نام خط لکھ کر ان سے کہا ہے کہ اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈرز فوری طور پر جاری کریں تاکہ وہ ایوان میں آسکیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ عمرے کی ادائیگی کے علاوہ کل او آئی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کو دورے کی دعوت سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دی۔ وزیراعظم اوآئی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی گئی۔ رپورٹ میں ایس ایچ او، تفتیشی افسر و دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فرشتہ کے اہلخانہ سے تھانے میں پولیس کا رویہ نامناسب تھا۔فرشتہ قتل کیس کی …
مزید پڑھیں مئی 30, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کر رہا تھا کہ اس دوران سابق صدر اور کمرہ عدالت میں موجود ایک وکیل …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) علی وزیر اور محسن داوڑ کا افغان خفیہ ادارے کے ساتھ تعلق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ افغان این ڈی ایس کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل نے امریکہ سے کہا ہے کہ علی وزیر، محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کا ساتھ دے۔ محسن داوڑ …
مزید پڑھیں