یاالٰہی ۔ ۔ ۔ التجائیہ ۔ ۔ ۔ تحریر : محمد سلیم جباری
ملکی صورت حال پر سیاستدانوں کی سیاست،مذہبی رہنماؤں کے وعظ، میڈیا کے تجزیئے،صحافیوں کی تحریریں اوردانشوروں کی سرکھپائی جاری ہے اور رہے گی۔ان سب ہنگاموں کے باوجود ہماری اخلاقی،معاشی اورمعاشرتی صورتحال کسی بھی طور تسلی بخش نہیں ہے، سبب یہ ہے کہ ”بگڑی بنانے والے“سے ہمارا تعلق کمزور پڑچکا۔کروڑ ہا … مزید پڑھیں