Home / آرٹیکل (page 15)

آرٹیکل

منافق لوگوں کو پہچانے کے لئے نشانیاں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

جو شخص دل سے اسلام قبول نہ کرے محض زبان سے دنياوی فوائد کی خاطر اسلام کا اقرار کرے تو ایسا شخص منافق ہے۔ کیونکہ ایمان میں میں یہ بات شامل ہے کہ دل سے مانے، زبان سے اقرار کرے اور اس کے بعد عمل بھی لازمی کرے۔۔ منافق لوگوں …

مزید پڑھیں

ناشکری سے نعمتوں کو زوال آجاتا ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اپنے حال پر افسوس کرنا یعنی نعمت ہونے کے باوجود بھی یہ سمجھنا کے لوگوں کے پاس تو بہت کچھ ہے لیکن میرے پاس کچھ نہیں، اور خود کو لوگوں کے سامنے ایک قابل رحم انسان ثابت کرنا یہی تو اللہ پاک کی نا شکری ہے۔۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ …

مزید پڑھیں

آجکل مہنگائی نے کمر توڑ رکھی ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جس سے ہر قسم کا طبقہ پریشان ہیں۔ خصوصاً غریب افراد۔ ایک تو بےروزگاری تیزی کے ساتھ پیھل رہی ہے ، اوپر سے مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لیتی۔ جس کی وجہ سے خطرناک حالات جنم لےرہے ہیں۔ چوری چکاری جیسی برائیاں تو …

مزید پڑھیں

بجلی کارخانوں کے مالکانہ حقوق عوام کو دو ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ

مفلسی کے ساتھ ساتھ اگر بدنیتی اور مفادپرستی بھی شامل ہو جائے تو ایسی بدترین بدبو پھیلتی ہے کہ شیطان بھی اپنی ناک پر کپڑا رکھنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ اس کی مکمل مثال ہمارے ہاں بجلی کے بلوں کی صورت میں سامنے آچکی ہے۔ آئیے اس کی تشریح …

مزید پڑھیں

قرض اور سود سے نجات کا طریقہ ۔۔۔ : سید سردار احمد پیرزادہ

پاکستان کا موجودہ معاشی نظام شہریوں کے جسم سے خون اور ہڈیوں سے گودا تک نچوڑ چکا ہے۔ حکومت کے اندرون و بیرون ملک حاصل کردہ قرضوں کی واپسی اور بین الاقوامی مالی اداروں کی قرض ادائیگی کے لیے جان لیوا شرائط وغیرہ جیسے معاملات کو پورا کرنے کے لیے …

مزید پڑھیں

رسم و رواج کی اندھی تقلید … تحریر :ماریہ عبدالقھار

رسم و رواج کی پیروی کرتے کرتے لوگ اپنے جینے کا مقصد بھول چکے ہیں۔ کہ وہ کس لئے اس دنیا میں آئے تھے اور کیا وہ کررہے ہیں۔ فضول کاموں میں پڑ کر اپنی زندگیاں برباد کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ یہاں تک کہ انھیں یہ بھی نہیں معلوم …

مزید پڑھیں

معاف اور درگزر سے کام لیں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اسلام کی ایک دوسری اور بنیادی اخلاقی تعلیم اپنے غصے پر قابو پانا اور دوسروں کی غلطیوں کو معاف اور درگزر کرنا ہے۔ اور پھر یہ بات تو طے ہے کہ جب بندہ اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو اسے ضرور رنج و غم تکلیف آزمائش سے گزرنا ہوگا …

مزید پڑھیں

آج معاشرے میں بےحیائی تیزی سے پھیل رہی ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

ہر وہ بات ہر وہ عمل جو شرم و حیا کے خلاف ہو اسے فحاشی یا بےحیائی کہا جاتا ہے۔ ان میں سر فہرست زنا تک پہنچانے والے اعمال ہیں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو ہر مذہب میں حرام رہا ہے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کے اندر نفرتیں …

مزید پڑھیں

ہم کیسے اپنے ملک کے اندر رواداری کو قائم کرکے امن و امان لا سکتے ہیں؟؟ ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اپنے مزاج کے خلاف دوسرے کے عقیدے، سوچ و فکر، اور نظریہ کو صبر و تحمل کے ساتھ برداشت، ان کے ساتھ نرمی اور حسن سلوک کے پیش آنا، اور انہیں انکی سوچ و عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دینا۔۔۔ مثال کے طور پر اگر کوئی شخص یا …

مزید پڑھیں

غربت معاشرتی امن کیلئے خطرہ ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

پاکستان میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ عام انسان تو اچھی زندگی زندگی گزار ہی نہیں سکتا۔ پاکستان کا بھی ان ملکوں میں شمار ہوتا ہے، جس کے اندر لوگ غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اس وجہ سے خودکشی کی شرح میں روز بروز تیزی سے اضافہ …

مزید پڑھیں