Home / admin (page 925)

میرپورخاص جرائم ہیشہ افراد کی اطلاع پر پولیس کا خالی مشکوک مکان پر چھاپہ، تلاشی کے دورانِ ایک بڑا خنجر اور ٹی ٹی پستول برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جرائم ہیشہ افراد کی اطلاع پر سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کا خالی مشکوک مکان پر چھاپہ- تلاشی کے دورانِ ایک بڑا خنجر اور ٹی ٹی پستول برآمد. پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا گٹکا ماوا، شیشہ مافیا و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا عمل جاری 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا گٹکا ماوا، شیشہ مافیا و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا عمل جاری- ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے ضلع ساؤتھ بوٹ بیسن تھانے کا چارج لیتے ہی سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصروں کی …

مزید پڑھیں

گوروں کو خوش رکھنے کی روایتی سوچ کو بدلنا ہوگا- شہریار آفریدی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے اور ہمیں گوروں کو خوش رکھنے کی روایتی سوچ کو بدلنا ہوگا۔ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ ماضی میں قومی …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب نے خودکش حملوں میں 18 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی۔ دہشت گردوں میں سے 6 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ ذرائع

لاہور (بیورو رپورٹ) سی ٹی ڈی پنجاب نے خودکش حملوں میں 18 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی۔ دہشت گردوں میں سے 6 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ ذرائع کے مطابق لسٹ میں شامل دہشت گردوں کی گرفتاری پر 3 کروڑ روپے سے زائد کا انعام مقرر ہے۔ مطلوب …

مزید پڑھیں

مدینہ منورہ مسجد نبوی میں روضہ رسول صلى الله عليه وسلم کے اندرونی مناظر بشکریہ چیچن صدر رمضان کادیروف آپ بھی اس کو شیئر کریں صدقہ جاریہ سمجھ کر

مدینہ منورہ مسجد نبوی میں روضہ رسول صلى الله عليه وسلم کے اندرونی مناظر بشکریہ چیچن صدر رمضان کادیروف آپ بھی اس کو شیئر کریں صدقہ جاریہ سمجھ کر  

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پی ٹی آئی رہنماء پر خاتون اور پولیس اہلکار کے تشدد نے ہسپتال پہنچا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی میں پی ٹی آئی رہنماء جاوید انصاری پر خاتون اور ایک پولیس اہلکار نے تشدد کرکے اسپتال پہنچا دیا- پاک کالونی کے رہائشی کاشف رضا کو غریب آباد پولیس زخمی حالت میں سول اسپتال لیکر آئی- زخمی کاشف رضا نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن بدنام زمانہ علاقہ شانتی نگر میں عزیز بھٹی پولیس کا سرچ آپریشن- ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل رضا منشیات فروشوں و سماج دشمن عناصروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے۔ ایڈیشنل …

مزید پڑھیں

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا نمائش چورنگی پر میلاد جلوس کے شرکاء سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ میلاد مصطفی صلى الله عليه وسلم کی جشن صبح بہاراں کے سلسلے میں عالم اسلام دورود و سلام کی صداؤں سے گونج رہا ہے، میلاد مصطفی صلى الله عليه وسلم ہمیں دینی، قومی و …

مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی کے مرکزی جلوسوں کے دوران ریسکیو 1122 کے اہلکار ایمبولینسز کے ہمراہ مستعدی سے ڈیوٹیاں دیتے رہے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) جشن عید میلاد النبی کے جلوس کے سلسلے میں نکالے گئے مرکزی جلوسوں کے دوران ریسکیو 1122 کے اہلکار ایمبولینسز کے ہمراہ مستعدی سے ڈیوٹیاں دیتے رہے۔ میڈیا کوآرڈنیٹر ریسکیو 1122 اعزاز محمود کی جاری رپورٹ کے مطابق ڈائیریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر اسد …

مزید پڑھیں