دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
تربت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تربت پولیس کی سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد, پولیس نے اطلاع پر مغوی کے لیے ایک بنگلے میں چھاپہ مارا، پولیس حکام 3 اغواء کار گرفتار، ملزمان نےسعید نامی شخص کواغواء کرلیا تھا, مغوی سعید …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیئے ڈسٹرکٹ پولیس کرکٹ ٹیم کا قیام عمل میں لا دیا کھیلوں کو فروغ دینے کے لیئے میرپورخاص کی نمائندگی شامل، ایس ایس پی عابد علی بلوچ نے آج ضلعی پولیس کرکٹ …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سبی
ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) قادر آباد میں حفیظ الرحمان ولد عبدالحیکم نامی نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر کلاشنکوف سے فائر کر کے خود کشی کرلی۔
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ڈویژنل اوور سائیٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع تھرپارکر میں جاری مختلف محکموں کے ترقیاتی منصوبوں پر غور و خوص کیا گیا اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ سندھ …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوٸٹہ مسلم باغ سے پشین آتے ہوۓ گاڑی الٹ گئی ایک شخص جاں بحق ایک زخمی سول ہسپتال منتقل زخمی ہونے والے کی شناخت امین اللہ ولد حاجی اشرف قوم ترین عمر 25 سال سکنہ پشین سے ہوئی جبکہ جانبحق ہونے کا نام ملک یار …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ثقافت ڈے کے سلسلے میں نجی اسکول میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد- تقریب میں اسکول کے طلباء و طالبات نے روایتی نغموں، تقاریر اور ٹیبلوز کے ذریعے سندھ کی ثقافت کو اجاگر کیا سندھ کی ثقافت ہزاروں سال پر محیط ہے- سندھ …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کوئٹہ میں زیرحراست ملزم کی تشدد کے نتیجے موت کے الزام میں ایس ایچ او شالکوٹ قادر قمبرانی سمیت ایگل اسکواڈ کے 8 اہلکار معطل- حراست میں تشدد کے نتیجے موت کے الزام میں ایس ایچ او شالکوٹ …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ جنوری 2019 میں بڑے پیمانے پر میرپورخاص میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے دفتر میں ڈویژنل اسپورٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا شیشہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 2 عناصر گرفتار مضر صحت شیشہ اور فلیورز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں زمان ٹاٶن پولیس کا جراٸم پیشہ و منشیات مافیا کے خلاف گھیراؤ ۔ غنڈہ راج کرنے والے و چرس کا مقروہ دھندہ کرنے والے ہوۓ پریشان معاشرے کے ناسور ایس ایچ او زمان ٹاٶن انظار عالم کے نشانے پر 2 عناصر گرفتار۔ غیر قانونی …
مزید پڑھیں