تازہ ترین
Home / admin (page 864)

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی دعوت تبلیغ کے سسلسلے میں ڈگری پہنچ گئے

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی دعوت تبلیغ کے سسلسلے میں امیر جماعت قاری عبداللہ کے ہمراہ ڈگری کے محلہ غریب آباد میں واقع محمدی مسجد پہنچے۔ مصطفٰی کمال اور انیس قائم خانی تین روز دعوت تبلیغ کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے جھڈو مین اسٹیشن روڈ پر واقع لیاقت مارکیٹ میں گرین گیس شاپ میں 2 گیس سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی 1 نوجوان جھلس کر زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے جھڈو مین اسٹیشن روڈ پر واقع پیٹرول پمپ کے قریب لیاقت مارکیٹ میں امید راجپوت کی گرین گیس شاپ میں گیس کے دو سلنڈر پھٹنے اور آتشزدگی سے زبردست خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائربریگیڈ اور شہریوں نے آگ پر کنٹرول پالیا …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہری ہوشیار خبردار! ٹریفک پولیس نے اہم فیصلہ کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہری ہوشیار خبردار ٹریفک پولیس نے اہم فیصلہ کرلیا اب کسی بھی موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول نہیں ملےگا۔ ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر نے کمشنر کراچی کو مراسلہ لکھا ہے کہ موٹر سائیکل سے بڑھتے ہوۓ حادثات کی ایک اہم …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے چار ریئر ایڈمرلزکی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) پاک بحریہ کے چار ریئر ایڈمرلزکی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل اطہر مختار، وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی، وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور وائس ایڈمرل آصف خالق شامل ہیں۔ ترقی پانے والے …

مزید پڑھیں

محکموں میں افسران اور ملازمین اگر ڈیوٹیاں نہیں کرنا چاہتے تو وہ گھر چلیں جائیں۔ سیاسی بنیادوں پر اگر کوئی ملازم یہ سمجھتا ہے کہ وہ ڈیوٹی نہیں کرے گا اور اسے تنخواہ ملے گی تو ایسا ہر گز نہیں ہوگا۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکموں میں افسران اور ملازمین اگر ڈیوٹیاں نہیں کرنا چاہتے تو وہ خود سے ہی گھر چلیں جائیں۔ سیاسی بنیادوں پر اگر کوئی ملازم یہ سمجھتا ہے کہ وہ ڈیوٹی نہیں کرے گا اور اسے تنخواہ ملے …

مزید پڑھیں

سمھانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

بھمبر آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید۔ اطلاعات کے مطابق لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کے سرحدی گاؤں پنڈوڑی اور کہاولیاں کی سول آبادی پر قابض بھارتی فوج کی وحشیانہ فائرنگ و گولہ باری کے نتیجہ میں 26 سالہ محمد عظیم ولد راجہ محمد مشتاق …

مزید پڑھیں

اسرائیل نے عرب ممالک کے اندر اپنی دھاک بیٹھاینے کے لئے پہلی چال چل دی۔ عرب ممالک میں قطر پہلا ملک ہے جہاں اسرائیلی دوحہ کے ساحل پر ریستوران کھولیں گے

دوحہ / قطر (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے عرب ممالک کے اندر اپنی دھاک بیٹھاینے کے لئے پہلی چال چل دی۔ خلیج کے عرب ممالک میں قطر پہلا ملک ہے جہاں 2 اسرائیلی دوحہ کے ”المسیلہ“ ساحل پر 2 ریستوران کھول رہے ہیں۔ دوحہ سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی منیارٹی ونگ کی جانب سے شہید ذولفقار علی بھٹو کی 91 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی منیارٹی ونگ کی جانب سے شہید ذولفقار علی بھٹو کی 91 ویں سالگرہ کا کیک منیارٹی ونگ سندھ کے صدر لال چند کرنی، مشتاق منٹو اور دیگر کارکنان کاٹ رہے ہیں۔ تصویر: ذیشان حسین

مزید پڑھیں

اُونٹ رے اُونٹ تیری کون سی کَل سیدھی تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

اُونٹ رے اُونٹ تیری کون سی کَل سیدھی تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں راستے بدلتی، بھٹکتی، یوٹرن لیتی حکومت کا کوئی نظریہ ہے نہ اصول اور نہ ہی پالیسیوں میں تسلسل، البتہ ’’الجھاؤ ہے زمیں سے، جھگڑا ہے آسماں سے‘‘۔ پھڈا بیک وقت اُن 2 سیاسی جماعتوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں

کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کو مخبر نے اطلاع دی کہ کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ سرگرم ہے، جس پر ڈی پی او نے …

مزید پڑھیں