ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا میں سینکڑوں کی تعداد میں اسکول بند ہوگئے۔ انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی زہریلی آگ کے دھویں لاکھوں طلباء پر بھی اثر انداز ہوۓ ہیں اور 2500 سے زائد اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔ خطے میں ہوا کا معیار انتہائی غیر صحت مند …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پی سی بی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ اور ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آغاز 27 ستمبر سے ہورہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عوام بالخصوص فیملیز کی سہولت …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
جکارتہ ( بیورو رپورٹ) مسلم آبادی والے دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم حد 19برس مقرر کر دی گئی ہے۔ انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے شدید تنقید کے بعد لڑکیوں کی شادی کے لیے نئے قانون کی منظوری دے دی۔ نئے قانون …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس لیاقت قائمخانی کے عالیشان محل نما گھر سے کروڑوں کا خزانہ نکل آیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں میئر کراچی کے مشیر لیاقت قائمخانی کے گھر پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے چھاپہ مارا تو گھر سے 8 قیمتی چمچماتی امپورٹڈ …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، خاتون کو رملہ اور یروشلم شہروں کے درمیان قلندیہ فوجی چوکی کے قریب گولی ماری گئی، اس پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک اسرائیلی سپاہی کو چاقو گھونپنے کی کوشش …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) قاتل روڈ انڈس ہائی وے جام پور ایک اور جان لے گیا نوجوان اسکول ٹیچر تیز رفتار لہروں سے بات کرتی ہوئی مسافر کوچ کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی، تفصیلات کے مطابق ون وے انڈس …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) راجن پور اڈہ چراغ شاہ کے قریب یورو ہائی ایس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔ حادثہ میں چھ افراد زخمی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع کی طرف روانہ۔ ریسکیو ٹیموں نے ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (SPARC) نے بچوں پر تمباکو نوشی کے اثرات پر ایک میڈیا ورک شاپ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں اس عزم کے ساتھ کہ کام کرنے والے صحافیوں اور رپورٹروں کے مابین آگہی پیدا …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈاکٹر نمرتا ہم شرمندہ ہیں! چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں میڈیکل کی آخری سال کی طالبہ ڈاکٹر نمرتا کے قتل کے واقعہ پر میرپورخاص میں احتجاج دھرنے میں تبدیل بڑی تعداد میں خواتین بچے لوگ شریک، ڈاکٹر نمرتا کے مبینہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) چڑیا گھر پشاور سے بھالو فرار، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گیں ، علاقے میں خوف وہراس، بھالو کی قیمت 35 لاکھ روپے ہے۔
مزید پڑھیں