ممتاز عالم دین و مذہبی اسکالر سید حمزہ علی قادری انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر دارالعلوم امجدیہ میں ہوگی اور تدفین منگوپیر میں کی جائے گی
کراچی (رپورٹ: بابر خان) ممتاز عالم دین و مذہبی اسکالر سید حمزہ علی قادری طویل علالت کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کرگئے- ممتاز عالم دین سید حمزہ علی قادری 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ ظہر دارالعلوم امجدیہ کراچی … مزید پڑھیں