تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات / کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پولیس کو ایک خفیہ اطلاع ملی تھی جس پر ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے بروقت کروائی کرتے ہوۓ ایک منشیات فروش محمد عرفان ولد محمد رفیق کو گرفتار کرلیا معلم کے قبضے سے 1015 گرام چرس راڈ برامد کی گئی ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 14/2018 درج کرلیا گیا-
  
کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج تصاویر : نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے بورڈ کا 24واں اجلاس، ڈیزاسٹر فنڈ کی سرمایہ کاری اور امدادی نظام مزید مؤثر بنانے کی منظوری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کی زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے